
Poetry🍁
8 subscribers
About Poetry🍁
کچھ۔ الفاظ کسی شہزادی کے نام🥺 میری چاہت کا مجھے ہی نقصان ہو گیا۔۔🙂 ایک شخص کو اتنا چاہا کہ وہ مجھ سے پریشان ہو گیا😔😫 Plzz follow us (your One following is my motivation)♥️ https://whatsapp.com/channel/0029VavMyv459PwSWa1XUZ3D 👀❤️
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اک نقش تمھارا ہے کہ وہ دل میں جما ہے اک تم ہو کہ پہلو میں ٹھہرنا نہیں آتا۔۔!

ہم نے اخلاق کے شیشے میں لہو پیش کیا لیکن پھر بھی جو منافق تھے منافق ہی رہے۔✨🙌🏻

روحِ من جاناں محبوب من تمہاری بات لمبی ہے مثالیں ہیں دلیلیں ہیں ہماری بات چھوٹی ہے ہمیں تم سے محبت ہے🌸

اُسکا لہجہ ہے کہ کہتا ہے ارے دور رہو اُسکی آنکھیں ہیں جو کہتی ہیں خدارا آجا🙂