
Absar Alam
261 subscribers
About Absar Alam
Executive Director Samaa News. Watch Mere Sawal with Absar Alam on SAMAA and; Absar Alam Live on SAMAA PODCAST on SAMAA Digital
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پی ٹی آئی اور عمران خان جب کہتے ہیں کہ مذاکرات اسٹیبلشمنٹ سے کرنے ہیں تو یہ جمہوری رویوں کی نفی کرتے ہیں. فواد چوہدری

بھارت کے لوگوں کو پتہ ہے کہ انکی فوج انکا دفاع نہیں کرسکی ، میجر جنرل (ر) زاہد محمود

پی ٹی آئی نے سیاسی سپیس حاصل کرنے کے لیے جو حکمت بنانی تھی، وہ نہیں ہے جسکی وجہ سے فاصلے بڑھے اور بڑھتے جا رہے ہیں. فواد چوہدری

سمگلرز کو ساتھ بٹھا کر اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ ایک اچھا میسج جا رہا ہے تو ایسا نہیں ہے !!