
Street_Writes
21 subscribers
About Street_Writes
Sophisticated Vibes
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Street_Writes
6/3/2025, 2:47:29 PM
توانائی وضاحتوں میں ضائع نہ کریں، بعض لوگ وہی سُننا پسند کرتے ہیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے

💯
❤️
👍
4
Image

Street_Writes
6/5/2025, 7:01:38 AM
اگر زندگی میں زیادہ تجربہ کار بننا چاہتے ہو تو حد سے زیادہ مخلص بن جاؤ لوگ بہترین سبق دیں گے _

🥹
👍
3
Image

Street_Writes
6/11/2025, 8:31:34 AM
خاموشی بھی کسی کو یہ ظاہر کرنے کا بہترین طریقہ ہے کہ تم نے اچھا نہیں کیا

👍
1
Image