
Hafiz Abdus Salam Bhutvi (رحمہ اللہ)
115 subscribers
About Hafiz Abdus Salam Bhutvi (رحمہ اللہ)
Official Whatsapp Channel Of Hafiz Abdus Salam Bhutvi Rahima-Hullah
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اور صور میں پھونکا جائے گا تو اچانک وہ قبروں سے اپنے رب کی طرف تیزی سے دوڑ رہے ہوں گے۔ سورۃ یسٓ : 51


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پھر وہ نہ کسی وصیت کی طاقت رکھیں گے اور نہ اپنے گھر والوں کی طرف واپس آئیں گے۔ سورۃ یسٓ : 50


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ نہیں ہوگی مگر ایک ہی چیخ، تو اچانک وہ سب ہمارے پاس حاضر کیے ہوئے ہوں گے۔ سورۃ یسٓ : 53


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ کہیں گے ہائے ہمار ی بربادی! کس نے ہمیں ہماری سونے کی جگہ سے اٹھا دیا؟ یہ وہ ہے جو رحمان نے وعدہ کیا اور رسولوں نے سچ کہا تھا۔ سورۃ یسٓ : 52


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اور وہ کہتے ہیں یہ وعدہ کب (پورا) ہوگا، اگر تم سچے ہو؟ سورۃ یسٓ : 48


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پس آج کسی جان پر کچھ بھی ظلم نہ کیا جائے گا اور نہ تمھیں اس کے سوا کوئی بدلہ دیا جائے گا جو تم کیا کرتے تھے۔ سورۃ یسٓ : 54


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وہ انتظار نہیں کر رہے مگر ایک ہی چیخ کا، جو انھیں پکڑلے گی جب کہ وہ جھگڑ رہے ہوں گے۔ سورۃ یسٓ : 49


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اور جب ان سے کہا جاتا ہے اس میں سے خرچ کرو جو تمھیں اللہ نے دیا ہے تو وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، ان سے کہتے ہیں جو ایمان لائے، کیا ہم اسے کھلائیں جسے اگر اللہ چاہتا تو کھلا دیتا۔ نہیں ہو تم مگر واضح گمراہی میں۔ سورۃ یسٓ : 47


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اور چاند، ہم نے اس کی منزلیں مقرر کر دیں، یہاں تک کہ وہ دوبارہ پرانی (کھجور کی) ٹیڑھی ڈنڈی کی طرح ہو جاتا ہے۔ سورۃ یسٓ : 39
