
BTK- Khi - Pak Info
98 subscribers
About BTK- Khi - Pak Info
Pakistan updates. All Products update Information Funny post
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*Falsa Fruit Picking Festival Update* Actress Iqra Aziz visited Falsa Fruit Picking Festival and Encourage other residents to visit also. Join us from May 17th-25th, 2025, at Bahria Sports City Karachi Orchards. - Pick & take home juicy falsa for Rs. 500/box - Fun for all ages - Create lifelong memories *When:* May 17th-25th, 2025 *Time:* 9:00 AM - 6:00 PM *Where:* Street 14 & Road 2a, Precinct 35, Bahria Sports City Karachi Orchards 📌https://maps.app.goo.gl/SaxvMSvxbw7wtbcF7

**کراچی میں پانی سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی* *ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق آج شام تک شہر میں معمول کے مطابق پانی کی فراہمی بحال ہو جائے گی، بلک لائنوں سے ڈسٹری بیوشن لائنوں میں پانی کی فراہمی شروع ہوگی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں 12مختلف مقامات پر پانی کی لائنوں میں لیکجز موجود تھے جس سے یومیہ 1 کروڑ گیلن پانی ضائع ہو رہا تھا۔ *ماروڑہ گوٹھ، صفورا، سپارکو، کشمیر روڈ اور لیاقت آباد میں لائنوں کی مرمت کی گئی۔ پرانی سبزی منڈی یونیورسٹی روڈ پر 54 انچ ڈایا لائن کے لیکجز کی بھی مرمت کی گئی۔* ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق پرانی سبزی منڈی سے لے کر لیاقت آباد تک 48 انچ ڈایا لائن پر لیکجز کی مرمت کی گئی، لیکجز کے باعث مختلف علاقوں میں پانی کی کمی کی شکایات آ رہی تھی۔لیاری، صدر، اولڈ سٹی ایریا، کلفٹن، ناظم آباد اور دیگرعلاقوں میں پانی کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔

جنوری 2025 سے گیس کے بل اس شیڈیول کے حساب سے ائیں گے 90 یونٹ سے کم رکھنے کی کوشش کریں ورنہ بل تقریبا پانچ چھ گنا بڑھ جائے گا
