
Pak MCQs
157 subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Idiom: “Bag and Baggage” means? All the clothing’s Without any belonging *With all one’s belonging* None of these

The bridge in Istanbul that connects Asia and Europe is called _____? استنبول میں پُل جو ایشیاء اور یورپ کو جوڑتا ہے اسے _____ کہا جاتا ہے؟ Gibraltar Bridge *Bosphorus Bridge* Royal Bridge Non of these

سود کی آمدنی پر ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ، وزیرخزانہ ٹیکس کی شرح 15 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کرنے کی تجویز، وزیرخزانہ اس فیصلے کا اطلاق غیرفعال طریقے سےحاصل کردہ آمدنی پر ہو گا، وزیرخزانہ یہ ٹیکس قومی بچت اسکیموں پر لاگو نہیں ہو گا، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب معذور ملازمین کیلئے خصوصی کنوینس الاؤنس دیا جائے گا، وزیرخزانہ محمدا ورنگزیب خصوصی کنوینس الاؤنس ماہانہ 4 ہزار روپے سے بڑھا کر 6 ہزار روپے کرنے کی تجویز 70 سال سے کم عمر کے زیادہ پنشن لینے والے افراد پر ٹیکس کی تجویز، وزیرخزانہ سالانہ ایک کروڑ سے زائد وصولی پر 5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ، وزیرخزانہ کم اور درمیانی پنشن وصول کرنے والوں پر ٹیکس عائد نہیں ہو گا، وزیرخزانہ

When is International Tea Day celebrated? چائے کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟ 21th June 21th April 21th September *21th May* None of these

*(واٹس ایپ چینل کھولنے کے بعد، فالو Follow کو لازمی کلک کریں)* *اب تمام جابز کی اپڈیٹس اور نوٹس چینل پر شیئر کی جائینگی* *سب لوگ واٹس ایپ چینل کھولنے کے بعد، فالو Follow کو لازمی کلک کریں-* *New WhatsApp channel for PPSC FPSC NTS CSS AIOU Assignment and Jobs* 👇👇👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vaa0ipBIHphBkmvPVH00

*Allama Iqbal Open University Spring 2025 Assignment Upload* *All Matric Assignment Download Now.* https://www.pakmcqs.org/search/label/AIOU%20Matric%20Solved%20Assignments?m=1 *AIOU FA.I.COM Assignment Uploaded.* https://www.pakmcqs.org/2024/11/aiou-solved-assignments-for.html?m=1 *BA,B.Com,AD* https://www.pakmcqs.org/p/aiou-bachelor-ba-bcom-ad-solved.html?m=1 *ٹیوٹر کا کیسے پتہ چلے گا* ٹیوٹر کا ایڈریس اس لنک پر ملے گا Is link ko open kerin ... https://enrollment.aiou.edu.pk/ ID Enter Kerin. Password. یہ پاسورڈ اور آئی ڈی آپکو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے جو ایڈمیشن کنفرم کا میسج آیا تھا اس میں ہوگا۔ یہ پاسورڈ اور آئی ڈی اس نمبر پر آیا ہوگا جو نمبر آپ نے ایڈمیشن کے وقت دیا تھا۔ *شکریہ*