
PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
2.3K subscribers
About PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
NA 101 Rana Atif Pp 113 Nadeem Sadiq Dogar Pp 114 Latif Nazar Gujjar
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

حکومت کا دعوٰی ہے کہ 36 لاکھ ڈنگروں کا اضافہ ہوا ہے، اب ان سے سوال ہے کہ حکومت کی کون سی ٹیمز ہیں جو کسان کے ڈیروں پر گئی اور ڈنگروں کی مردم شماری کرکے آئی ، عمر ایوب خان

پشاور: عمران خان رہائی تحریک ریلی کا آغاز، عوامی جوش و خروش دیدنی پاکستان تحریک انصاف صوبائی صدر جنید اکبر خان، ریجنل جنرل سیکرٹری ارباب شیر علی اور احمد خان نیازی کی قیادت میں ریلی نے شہر کے مختلف حصوں کا رخ کیا، اور پرامن احتجاج کے ذریعے اپنا پیغام بلند کیا۔ پشاور میں ایک تاریخی احتجاجی ریلی کا آغاز پی ٹی آئی پشاور کے رہنما خورشید عالم کی رہائشگاہ سے ہوا۔ ریلی کے مناظر قابل دید تھے، جہاں عوام کا جوش و خروش، اتحاد اور پرامن انداز نے ایک نئی تاریخ رقم کی۔

پیپلزپارٹی ایک فون کال کی مار ہے، ان کا باپ بھی بجٹ میں ووٹ دے گا، پیپلزپارٹی احتجاج والی جماعت نہیں ائیر کنڈیشنز والی جماعت ہے، عمر ایوب خان

ملک گیر احتجاج کیلئے عمران خان کا جیسے ہی حکم آئے گا تو ہم نکل آئیں گے کیونکہ اس احتجاج کو عمران خان نے خود لیڈ کرنا ہے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان

ملک میں سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ نہیں رہ گیا 8 فروری کو قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور اب قوم عمران خان کی رہائی کی خاطر بھرپور تحریک چلائے گی، عالیہ حمزہ ملک

مارگلہ کی پہاڑیوں پر اس وقت آگ لگی ہوئی ہے، لیکن فارم 47 کے کسی بھی وزیر نے پریس کانفرنس نہیں کی کہ آگ کیوں لگی اور اس کا ذمہ دار کون ہے۔ ملک میں شجر کاری تو یہ کر نہیں سکتے، جو درخت ہمارے ادوار سے موجود تھے، انہیں بھی کاٹا جا رہا ہے۔ پورے اسلام آباد کو ختم کردیا پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر

اگر کسی جنرل کو کسی سرکاری افیسر کو اگر شہباز شریف کو پاکستان عزیز ہے تو اس کا صرف ایک ہی حل ہے اگر وہ پاکستان چلانا چاہتا ہے وہ ہے ائین کی بحالی اور سربلندی محمود خان اچکزئی

آج سماعت کی تاریخ تھی آخر وقت پر جج صاحب چھٹی پر چلے گئے ۔فکس میچ ہے یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح عمران خان اور بی بی کو جیل میں رکھ کے ،کیسسز لٹکا کے توڑ لیں گے تو یہ ان کی بھول ہے۔ ایم پی اے فرخ جاوید مون @FarrukhJavedPTI