Digital Hub WhatsApp Channel

Digital Hub

2.0K subscribers

About Digital Hub

Digital Hub is an online Learning Platform

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Digital Hub
Digital Hub
2/25/2025, 8:56:08 AM
Post image
❤️ 1
Image
Digital Hub
Digital Hub
2/20/2025, 3:29:10 AM
Post image
❤️ 3
Image
Digital Hub
Digital Hub
2/21/2025, 4:29:13 AM
Post image
❤️ 3
Image
Digital Hub
Digital Hub
2/18/2025, 6:32:54 AM
Post image
❤️ 2
Image
Digital Hub
Digital Hub
2/16/2025, 4:39:19 AM
Post image
❤️ 3
Image
Digital Hub
Digital Hub
2/15/2025, 8:45:16 AM

Join our *Free Basic Computer Course Group* through this 👇 link: https://chat.whatsapp.com/BCQakRKZUUZJS1r1afQuwH

Digital Hub
Digital Hub
2/14/2025, 1:22:04 PM

الحمدللہ ادارہ ڈیجیٹل ہب کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ کورس کوئی بھی ہو۔ بیسکس سے شروع کر کے پرو لیول تک اسٹوڈنٹس کو ہر ایک چیز اس طرح سے سکھائی جائے کہ ان کی بنیاد بھی مضبوط ہو، اور وہ آنے والے ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے بھی تیار ہو سکیں۔ #SeekhLyKuch #digitalhub #LearnAndEarn #LearnAndGrow #selfimprovement

Post image
❤️ 1
Image
Digital Hub
Digital Hub
2/15/2025, 3:34:33 AM
Post image
Image
Digital Hub
Digital Hub
2/14/2025, 4:01:07 AM
Post image
❤️ 1
Image
Digital Hub
Digital Hub
2/15/2025, 4:37:52 AM

ارننگز۔۔۔۔ جب تک یہ نشہ نہیں چکھا تھا، طلب بھی نہیں تھی۔ پہلی بار جب کچھ ارننگ کی تو پتہ چلا کہ بات کم زیادہ کی نہیں ہے، بات پیسوں کی بھی نہیں ہے۔ بات ہے self-satisfaction کی۔ بات ہے اس احساس کی کہ ہاں ہمیں بھی کچھ آتا ہے اور ہم بھی اپنے وقت کو فضول gossips اور ویڈیوز سے ہٹ کر کارآمد بنا سکتے ہیں۔ مگر اس سے بھی زیادہ مجھے جس چیز کا نشہ ہوا وہ تھی میری مصروفیت۔ اور اس مصروفیت کے باعث بہت سی منفی سوچوں سے چھٹکارا، میرا ذہنی سکون اور یہ احساس کہ میرا ا وقت بھی fruit-full بن سکتا ہے۔ کچھ وقت ایسا بھی رہا کہ کام کی ڈیمانڈ کی مناسبت سے میں پورے دن میں صرف 2 سے 3 گھنٹوں کی نیند لیا کرتی تھی۔ مگر یہ مصروفیات کبھی مجھے تھکاتی نہیں تھیں، بلکہ مجھے ہر وقت متحرک رکھتی تھیں کہ کسی طرح کی کوتاہی نہ ہو۔ میں اپنا ہینڈرڈ پرسنٹ دے سکوں اور کام ہینڈ اوور کرتے وقت اس بات کی جو خوشی کہ میں نے کر دکھایا اور اس کے عیوض مجھے میرے وقت کی قیمت ملی، میرے کام کو سراہا گیا وہ خوشی تو پوچھیے ہی مت۔ اور اب یہ حال ہے کہ جو ذرا زیادہ دیر فرصت مل جائے تو عجیب سی بیزاری ہونے لگتی ہے۔ ذہن پھر منفی باتوں میں الجھنے لگتا ہے۔ طبیعت بلاوجہ ہی چڑچڑی سی ہونے لگتی ہے۔ میرا آپ کو بھی یہی مشورہ ہے کہ آپ چاہے مرد ہیں، چاہے خاتونِ خانہ یا پھر آپ کے بچے ہیں۔ تعلیمی اسناد اپنی جگہ مگر اس سے ہٹ کر کوئی نہ کوئی ہنر ضرور سیکھیے۔ کیونکہ یہی وہ طریقہ ہے جس سے ہم اپنے بچوں کے لیے مثبت سرگرمیوں کو آسان بنا سکتے ہیں تاکہ وہ منفی سرگرمیوں سے بچے رہیں۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے۔ سیماب گل #SeekhLyKuch #digitalhub #LearnAndEarn #selfimprovement #LearnAndGrow

Post image
❤️ 👍 6
Image
Link copied to clipboard!