Umar Bajwa WhatsApp Channel

Umar Bajwa

159 subscribers

About Umar Bajwa

Islamic reminders & Qur'aan verses.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Umar Bajwa
Umar Bajwa
5/29/2025, 2:57:07 AM

*اے اللہ!* ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

❤️ 👍 5
Umar Bajwa
Umar Bajwa
5/28/2025, 4:11:22 AM

اُس دن ساری محبتیں جھوٹی لگیں گی، جب سنو گے: *"یا رَبِّی اُمَّتِی، اُمَّتِی"* (صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)

❤️ 👍 6
Umar Bajwa
Umar Bajwa
5/30/2025, 2:37:49 AM

*اے اللہ!* یہ جمعہ ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور قبولیت کا دن بنا دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما، ہمارے گناہوں کو معاف کر دے، اور ہماری زندگیوں کو خیر، برکت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

❤️ 👍 💥 8
Umar Bajwa
Umar Bajwa
5/29/2025, 11:25:58 AM

رب سے باتیں کرنے کی عادت ڈال لو، پھر آسان ہو جائے گا، اطاعت کرنا، عبادت کرنا، اور تکلیف پر صبر کرنا۔ ❤️ 💯

❤️ 👍 6
Umar Bajwa
Umar Bajwa
5/25/2025, 4:29:47 PM

اللہ سے مانگو، پھر مانگو، مسلسل مانگتے رہو، وہی دے گا، کیونکہ وہی دینے والا ہے۔ ❤️

❤️ 👍 💥 6
Umar Bajwa
Umar Bajwa
5/29/2025, 3:17:45 PM

گرمی میں ٹھنڈا کمرہ اور بھوک کے وقت روٹی کا مل جانا، یہ آج کے دور کی بہت بڑی نعمتوں میں سے ہیں۔ ان پر اللہ کا شکر ادا کریں۔ ❤️ 💯

❤️ 👍 💥 6
Umar Bajwa
Umar Bajwa
5/31/2025, 1:41:04 PM

اس آزمائش اور صبر کے ذریعے ہی اللہ تمہیں اُس چیز کے لیے تیار کر رہا ہے جو تم مانگ رہے ہو۔ ❤️

❤️ 6
Umar Bajwa
Umar Bajwa
5/30/2025, 8:01:48 AM

اے ایمان والو! جب جمعہ کے دِن نماز کے لئے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے، اگر تم سمجھو۔ (سورة الجمعة)

❤️ 👍 8
Umar Bajwa
Umar Bajwa
5/27/2025, 3:08:27 PM

تم وہ کرو جو اللہ چاہتا ہے، پھر وہ ہوگا جو تم چاہو گے۔ ❤️ 💯

❤️ 👍 5
Umar Bajwa
Umar Bajwa
5/23/2025, 7:09:56 AM

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* "جمعہ کے دن ہر بالغ کے لیے غسل کرنا واجب *(ضروری)* ہے، *[آج کے دور میں واجب نہیں بلکہ بہتر ہے]* اور مسواک کرنا اور اگر ممکن ہو تو خوشبو بھی استعمال کرے۔" (صحیح بخاری و صحیح مسلم)

❤️ 👍 8
Link copied to clipboard!