محبّت  الوداع 💖 WhatsApp Channel

محبّت الوداع 💖

193 subscribers

About محبّت الوداع 💖

*اچھے موقع کی تلاش مت کرو* *بلکہ* *اسی لمحے کو پکڑو اور قیمتی بنا دو*💯 *)*https://whatsapp.com/channel/0029VapjVdKIXnlhib8nt23t

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

محبّت  الوداع 💖
محبّت الوداع 💖
2/28/2025, 1:07:42 PM

*عورت صرف محبت و عزت کے آگے پگھلتی ہے*💕 *ورنہ انا کا دوسرا نام ہے عورت*😌

👍 1
محبّت  الوداع 💖
محبّت الوداع 💖
2/28/2025, 1:07:32 PM

تیکوں شوق جو ہا ساکوں رولنڑ دا آ دیکھ تاں ونج ساڈے اجڑے گھر 🩷💕💐

❤️ 1
محبّت  الوداع 💖
محبّت الوداع 💖
2/28/2025, 1:11:16 PM

اے فال گو ! ترقیوں کے قصے مت سنا.. نامے میں میرے اُس کی ملاقات ہے تو بول...🥀

👍 2
محبّت  الوداع 💖
محبّت الوداع 💖
2/28/2025, 1:08:12 PM

Hyeeee 💔 Simple Girl 🎀

Post image
Image
محبّت  الوداع 💖
محبّت الوداع 💖
2/28/2025, 1:06:12 PM

کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔 محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔 Simple Girl 🎀

Post image
😢 1
Image
محبّت  الوداع 💖
محبّت الوداع 💖
2/28/2025, 1:11:12 PM

زندگی تهک کے گرتی یے تو خیال آتا ہے جان لـیوا ہـے لاحاصـل کی تمــــنا کرنا 🦋🥀💔

👍 2
محبّت  الوداع 💖
محبّت الوداع 💖
2/28/2025, 1:11:29 PM

اب تری آنکھ کے حجرے میں تہجد پڑھ کر کون کافر ھــے جو جانـے کی دعا مانگــے گا

👍 😢 2
محبّت  الوداع 💖
محبّت الوداع 💖
2/28/2025, 1:11:23 PM

تیری محبت کی تعریف زبان پہ آنے لگی تجھ سے محبت کر کے زندگی مسکرانے لگی یہ میری محبت تھی یا تیری اچھائی کہ میری ہر سانس سے تیرے لیے دعا آنےلگی Everyone Mention

👍 2
محبّت  الوداع 💖
محبّت الوداع 💖
2/28/2025, 1:07:22 PM

*_وہ معصوم چہرے بھی فکرِ روزی میں گم ہے جنہیں تتلیاں پکڑنی تھی، باغوں میں ہونا تھا۔🙂*

محبّت  الوداع 💖
محبّت الوداع 💖
2/28/2025, 1:02:53 PM

مظفر گڑھ ،باپ اور بیٹی کی محبت کا لاجواب منظر گزشتہ رات فیاض پارک میں جشن بہاراں کے ہزاروں حاضرین میں محبت وشفقت کا یہ کمال منظر دیکھا گیا!اتنا ہجوم کہیں پاوں رکھنے کی جگہ بھی نہ تھی،ایک باپ اپنی بیٹی کو کافی وقت کندھے پر اٹھاکر سٹیج کے مناظر دکھاتا رہا کہ کہیں میری بیٹی کسی سے پیچھے نہ رہ جائے۔ یہی باپ ہوتے ہیں جو اس طرح اپنی بیٹیوں کو ہمیشہ اپنے خون پسینہ کی کمائی سے اپنے کندھوں پر بٹھا کر دنیا دکھاتے ہیں کہ کہیں ہماری بیٹی کسی سے پیچھے نہ رہ جائے۔ اپنا سب کچھ بچیوں کی پرورش میں تیاگ دیتے ہیں۔ خود روکھی سوکھی کھا کر اپنی بیٹیوں کو اچھا کھلاتے ہیں۔ اللہ تمام بیٹیوں کے والدین کا سایہ ان کے سر پر تادیر سلامت رکھے۔ آمین

Post image
❤️ 2
Image
Link copied to clipboard!