
𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙨𝙩𝙖𝙩𝙪𝙨
2.4K subscribers
About 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙨𝙩𝙖𝙩𝙪𝙨
❤:اور سکـــــــون پتـــــــا ہے کـــــــیا ہے..، 🥀🌙* *اکیلـــــــے بیـــــــٹھ کر رب ســـــــے گفـــــــتگو کرنا 💔
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝟐 𝐦𝐢𝐧𝐮𝐭𝐞𝐬 𝐭𝐨 𝐙𝐢𝐤𝐫𝐮𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 ...... *• لَآ اِلَهَ اِلَّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُول اللّهِ* *• سُبْحَانَ اللّٰه* *• اَلْحَمْدُ لِلّٰه* *• اَللّٰهُ اَكْبَر* *• لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه* *• لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه* *• سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ* *• سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم* *• اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ* *• اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ* *• اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ* *• اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ* *• حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ*

جب وہ تمہیں اپنی جانب بُلاتا ہے تو وہ راضی ہونے کا ارادہ باندھے ہوتا ہے، اور جب تمہیں دُعا کی توفیق دیتا ہے تو قبولیت کیلئے تمہاری دُعا کے انتظار میں ہوتا ہے، پھر وہ یوں مکمل کر دیتا ہے تمہیں کے دُنیا دیکھتی رہ جاتی ہے۔ ❤

*کہتے ہیں نا کہ کہاں کا منصب کہاں کی دولت قسم خدا کی ہے یہ حقیقت 🥺🤲* *جنہیں بلایا ہے مصطفیﷺ نے وہی مدینے کو جارہے ہیں😭🙏* *آقاﷺ بلالو ہم غریبوں و طلبگاروں کو مدینے میں 😭🥺🙏* *انظر حالنا یاسیدی یارسول اللہﷺ 😭🥺🙏*

قسمت تو اللہ نے لکھی ہے، پھر وہ غلط ہو ہی نہیں سکتی۔ ہمیں صرف رب پر یقین رکھنا ہے اور قسمت کو کبھی برا نہیں کہنا۔ دیکھنا، تمہارا یہی یقین بہت جلد خوشخبری لائے گا، اور اللہ تمہاری ہر دعا قبول کرے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

قرآن پاک میں مرد اور عورت کی دوستی کا ذکر کہیں بھی نہیں ہے، اس متعلق اللہ پاک نے فرمایا ہے: "*اور جو تمھیں پسند ہو، اس کے ساتھ نکاح کرو*" ❤️

یاد رکھو اللہ سے تمہارا درد چھپا ہوا نہیں ہے، کیا خبر آج ہی اُس کا "کُن" ہونا ہو۔ ❤️

*مانا کہ تیــــــــــری دید کے قابل کہـــــاں ہوں 🥀* *پھر بھی میرا شوق دیکھ ، میرا انتظار دیکھ🥺* *" آللھم انی آسئلک زیــــارت الحرمیـــــن "🖤🕋*