Hazrat Khalid bin Waleed (ra) WhatsApp Channel

Hazrat Khalid bin Waleed (ra)

1.0K subscribers

About Hazrat Khalid bin Waleed (ra)

https://youtube.com/@hazratkhalidbinwaleedra313?si=IcyvSIX4MwMVLBOw Hazrat Khalid Bin Waleed Ka Pegham Muslim Ummat Ke Naam Maut likhi na ho tu maut khud zindagi ki hifazat karti hai Jab maut muqaddar ho tu zindagi daurti hoi maut se lipat jati hai Zindagi se ziyada koi jee nahi sakta aur maut se pehle koi nahi marta Duniya ke buzdil ko mira yeh paigham puhanchado keh agar maidan e Jihad main maut hoti tu is Khalid bin waleed ko maut bistar par na aati Please subscribe. Share to Twitter Share to Facebook Share to instagram

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
2/27/2025, 12:28:53 PM

سرورِ عبادت اور شوقِ ریاضت از قلم: محمد فہیم الدین بجنوری 26 شعبان 1446ھ 25 فروری 2025ء بیس سال پرانی بات ہے راقم بنگلور میں بر سرِ تدریس تھا، حضرت مولانا ارشد صاحب مدنی ایک اہم پروگرام میں شرکت کے لیے بنگلور وارد ہوے، مسجد قادریہ کی مخالف سمت میں مدنی خاندان کے معروف میزبان حاجی زمرد صاحب کے یہاں قیام تھا، فضلائے دارالعلوم اور دیگر اہل علم کا ہجوم ہوا، میں اس وقت چھوٹا تھا، (اب چھوٹا بھی نہیں) کہیں حاشیے میں پایا جا رہا تھا، دفعۃ حضرت مولانا نے صبح صادق کا وقت معلوم کر لیا، ماقبل موبائل دور تھا، ہنگامی آپشن کی عدم موجودگی میں سب کی آنکھیں کبڈیاں کھیل گئیں، یہ اہل علم کی عبادت وریاضت کا ایک آئینہ ہے۔ رواں کمبھ میلہ درس عبرت ہے، سراب آلود چمتکار کے پیچھے اگر بیس سال کھڑے کھڑے گذرے ہیں، چودہ سال ہاتھ اوپر روکا جاتا ہے، انگلیوں کی بلی دی گئی ہے، کانٹوں کی بودوباش اپنائی ہے، موسمی اذیتوں کا تحمل کیا گیا ہے تو عشقِ حق میں کیا کچھ نہیں ہونا چاہیے؟ ہمیں سرے سے عشق ہی نہیں؛ اس لیے کیسی عبادتیں؟ کہاں کے مجاہدے؟ اور کون سی ریاضتیں؟ عشاقِ صدق کے قافلے گذر گئے،﴿ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ﴾ قصۂ ماضی ہوے، اب تو وہ ہیں جو عشاء کے وضو سے عشاء ادا نہیں کر سکتے، انھیں کیوں کر قائل کیا جائے کہ اگلوں نے عشاء کے وضو سے فجر پڑھی ہے اور برسہا برس پڑھی ہے۔ یہ عشاء کے وضو والی بات تاج المحدثین حافظ ذہبی نے تذکرۃ الحفاظ میں نقل کی ہے اور امام ابو حنیفہ علیہ الرحمہ کے علاوہ اس باب میں دیگر کئی ناموں کا اضافہ کیا ہے، نام نہاد غیر مقلدین (نام نہاد اس لیے کہ اصل میں وہ بھی مقلد ہی ہیں، وہ ایک خاص مسلک کی تقلید کرتے ہیں، عدم تقلید آپشن ہی نہیں، یعنی ترکِ تقلید عملا ممکن نہیں، تقلید واحد آپشن ہے، بس یہ آپ پر ہے کہ ائمۂ سلف یعنی ائمۂ اربعہ کی تقلید کی جائے یا آئمۂ خلف کی) شیخ زکریا علیہ الرحمہ پر اس طرح ہجوم کرتے ہیں، جیسے خوارق انھوں نے گھر سے نکالے ہیں، یہ باتیں سب نے لکھی ہیں، حتی کہ امام بخاری بھی جب "فضائل اعمال " (الأدب المفرد) لکھنے بیٹھے تو 1322 احادیث کی کتاب میں 219 ضعیف احادیث درج کیں، جن میں بعض شدید ضعف رکھتی ہیں۔ مہا کمبھ عبرتوں نے جنون، دھن، وارافتگی، دیوانگی، خمار اور عشق کو قابلِ فہم کیا ہے، ارشاد باری "فَإِنَّهُمْ يَأْلَمُونَ كَمَا تَأْلَمُونَ" ۖ جنگ کے باب میں ضرور عبارۃ النص ہے؛ مگر اشارۃ النص میں علم، ادب، فکر اور عبادت سب شامل ہیں، اہل علم نے اس کی تصریح کی ہے، حضرت مولانا علی میاں ندوی علیہ الرحمہ نے بھی یہ مضمون ارقام کیا ہے، نیز "وَتَرْجُونَ مِنَ اللَّهِ مَا لَا يَرْجُونَ" بھی ہر باب میں نافذ ہے، مدعیانِ حق پرستوں کے لیے شرم ناک ہے کہ وہ تجلیات کی گرم بازاری میں اسیرِ بستر بنے رہیں اور باطل پرست ظلمتوں کے فریب میں پہاڑوں، غاروں اور گھاٹیوں کو ناپتے پھریں۔ عبادات میں ہمت وحوصلہ مطلوب ہے، اس ضمن میں نہی کے احکام مبنی بر شفقت ہیں، ہر ہمت کامل نہیں، دور اور دیر تک نباہ دشوار ہے، ورنہ انھوں نے خود کیوں اس کے خلاف کیا؟ پاؤں پر ورم ایک یا دو گھنٹوں میں نہیں آتا، صحیح بخاری میں آپ کی تہجد کے لیے نصف لیل کا لفظ ہے، آدھی رات تا صبح صادق دورانیے کو ناپ لیں، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی قادر الکلامی نے تہجد کے طول کی نقشہ کشی سے معذرت کی ہے، خواص کو اعتدال کی نصوص کے مدارک معلوم ہیں، یہی وجہ ہے کہ عہد بہ عہد انتخاب روزگار مجاہدوں، ریاضتوں اور مشقتوں میں مستغرق نظر آتا ہے۔ قرآن وسنت، سیرت طیبہ اور سوانح اولیا کا مشترک عطر یہ ہے کہ سحر تا اشراق اللہ کا وقت ہے، اس کا دوسرا ہر مصرف حق اللہ پر شب خون کے مترادف ہے، قرآن ہے، صیغۂ امر ہے، یہ تو فرض ہو نا تھا، فقہا نے جان بچائی اور استحباب کی طرف لے گئے؛ لیکن قرب کے معانی میں وہ ہنوز فرض ہے، وہ سحر ہی میں لفٹ کراتے ہیں، تہجد میں حجاب اٹھا دیتے ہیں، راز دار بنا لیتے ہیں، خلعت ارزاں کرتے ہیں، ناز کرتے ہیں، فرشتوں کو جتاتے ہیں، خواص والی ممبر شپ جاری کرتے ہیں، داخلہ فارم تقسیم ہوتے ہیں، آخرش مُہرِ مِہر ثبت کر کے دستاویزِ محبت جبریل کے حوالے کر دیتے ہیں، موسمِ عبادت وریاضت جھانک رہا ہے کمر کس لو، الطاف وعنایات برسنے والے ہیں تیار ہو جاؤ، رمضان آرہا ہے ترتیب بنا لو! https://whatsapp.com/channel/0029VaFJKua96H4baOR2z72r

❤️ 1
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
2/27/2025, 8:52:45 AM

https://youtube.com/shorts/e7BRF8jVL0o?si=cXMVr-iQX4xZ9AIZ

👍 1
Video
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
2/27/2025, 1:45:53 PM

https://youtube.com/shorts/XSc8dJT8id4?si=T0NIXcHNWITLDsR1 صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم

Post image
❤️ 1
Image
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
2/27/2025, 1:39:15 PM

https://youtube.com/shorts/nyqw3BLYXSI?si=xHPlfS1uZmdYBKjN

Post image
👍 1
Image
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
2/26/2025, 6:19:04 PM

https://youtube.com/shorts/EiuEFKPpdRs?si=7KHgBpgcXXthHtRT

Post image
👍 1
Image
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
2/27/2025, 1:41:29 PM

https://youtube.com/shorts/bF7RBj7ntlg?si=q8uNXp0ArJ_Lkbpr

Post image
👍 1
Image
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
2/28/2025, 4:02:40 AM
Post image
💖 1
Image
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
2/27/2025, 3:40:16 PM

https://youtube.com/shorts/XSc8dJT8id4?si=T0NIXcHNWITLDsR1 صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم صلى الله عليه وسلم

Post image
❤️ 2
Image
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
2/27/2025, 7:17:33 AM

https://youtube.com/shorts/g-_qwlkI9lA?si=i9tcCUrBj0LmxJLS

Post image
😢 🤲 3
Image
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
Hazrat Khalid bin Waleed (ra)
2/26/2025, 6:18:41 PM

https://youtube.com/shorts/EiuEFKPpdRs?si=7KHgBpgcXXthHtRT

Post image
👍 1
Image
Link copied to clipboard!