خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official) WhatsApp Channel

خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)

1.5K subscribers

About خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)

*خدام اہل سنت والجماعت کی سرگرمیوں،عالم اسلام کی اہم خبروں، حالات حاضرہ،دیگر مفید چیزوں کو اس چینل پرشیئر کیاجاتا ہے،احباب شیئر کرکے معاون بنیں۔* *"تحریک خدام اہل سنت والجماعت پاکستان" دین اسلام اورمذہب اہل سنت والجماعت کی نمائندہ جماعت یے، جس کی بنیاد مظہر شریعت و طریقت قائد اھل سنت وکیل صحابہ و اہل بیت حضرت مولانا قاضی مظہر حسین رحمہ اللّٰہ {فاضل دارالعلوم دیوبند و خلیفہ مجاز شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمہ اللّٰہ(متولد 1914, متوفی 26 جنوری 2004)} نے "2 ربیع الاول 1389 ھجری بمطابق 19 مئی 1969" میں رکھی تھی۔۔۔* *اس جماعت کا بنیادی مقصد اس پر فتن دور میں احقاق حق و ابطال باطل اور اہل سنت والجماعت کے صحیح مسلک و مشرب کا دفاع و پرچار ہے۔۔۔* *واٹس ایپ:👇* https://whatsapp.com/channel/0029VaBYZpy0LKZ5zTkWWQ0u *فیس بک:👇* https://www.facebook.com/khuddam313?mibextid=ZbWKwL *یوٹیوب:👇* https://youtube.com/@khuddamnews4489?si=XMmW_CU-298YJkZu *ایکس (ٹویٹر):👇* https://x.com/Khuddamnews?t=RYHxocRlXIC3xlzaoUQbaQ&s=09 *ٹیلی گرام:👇* https://t.me/tkawp

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
6/15/2025, 7:06:02 AM

*_‏ عرب ممالک سکیورٹی کے پیش نظر مسلسل پاکستانی فوج، محکمہ وزارت خارجہ سے رابطہ میں_*🇵🇰

خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
6/15/2025, 7:05:19 AM

*_ پاکستانی فوج ہائی الرٹ رہنے کا حکم۔ وجہ ابھی تک نہیں معلوم_*

خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
6/15/2025, 7:10:04 AM

*_ہمارا ایٹمی تجربہ تل ابیب کے قلب میں ہوگا۔ایرانی آفیشل کی دھمکی_*

👍 🌹 😮 4
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
6/15/2025, 7:08:10 AM

*_‏ پاکستان ترکی کی ریڈ لائن ہے ہماری سیکیورٹی اسلام آباد سے شروع ہوتی ہے۔ پاکستان محفوظ ہے تو ترکی محفوظ ہے ۔ اسرائیل پاکستان کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتا ہے اور پاکستان کی ایٹمی صلاحیت ختم کرنا چاہتا ہے۔ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین_*🇵🇰🤝🇹🇷

❤️ 🌹 3
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
6/15/2025, 7:01:07 AM

*ایران کا اسرائیل پر ایک بار پھر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی* ```مقبوضہ بیت المقدس، تل ابیب اور دیگر کئی اسرائیلی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے``` `ایران نے پہلے راؤنڈ میں100 اور دوسرے راؤنڈ میں50 میزائل داغے`

👍 2
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
6/15/2025, 7:09:10 AM

*_‏ `یمن کے حوثیوں` کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ_*

👍 2
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
6/15/2025, 7:28:18 AM

`غدیر خم اور شیعہ افسانے پوسٹ نمبر 1`

Post image
❤️ 🖐 3
Image
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
6/15/2025, 7:12:46 AM

‏اسرائیل کی جانب سے تہران پر بھی حملہ جاری ہے جبکہ ایران کے جوابی حملے میں حیفہ شہر میں موجود ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی میزائل حملے کے بعد ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حیفہ آئل ریفائنریوں پر ایرانی میزائل سے حملہ ہوا ہے۔۔۔۔۔ یہ ریفآئنری بازان گروپ کی طرف سے چلائی جانے والی ۔۔۔۔۔ اسرائیل کی سب سے بڑی آئل پروسیسنگ کی سہولت ہے،۔۔۔۔ جو حیفہ خلیج کے علاقے میں واقع ہے۔ یہ سالانہ تقریباً 9.8 ملین ٹن خام تیل پر کارروائی کرتا ہے اور صنعتی، نقل و حمل اور زرعی استعمال کے لیے وسیع پیمانے پر بہتر مصنوعات تیار کرتی ہے

❤️ 👍 3
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
6/15/2025, 7:03:27 AM

*اسرائیل نے حوثی ملیشیا کے ملٹری چیف کو شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا* ```محمد الغماری کو ایک فضائی حملے میں شہید کر دیا گیا،اسرائیلی میڈیا``` `حوثی قیادت یا ایرانی حکام کی جانب سے باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی`

خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
خدام نیوز آفیشل (Khuddam News Official)
6/15/2025, 3:53:16 AM

*سیدنا عثمانؓ نے دنیا میں قراٰنِ کریم کی نَشْر و اِشاعت فرما کر اُمّتِ مُسْلِمہ پر احسانِ عظیم کیا اور جامعُ القراٰن ہونے کا اِعزاز پایا۔* (الریاض النضرۃ، جلد 2، ص 33)

❤️ 9
Link copied to clipboard!