
Mufti Taqi Usmani Sahab
18.3K subscribers
About Mufti Taqi Usmani Sahab
Official News & Updates about Mufti taqi usmami sahab Channel Link 👎👎👎 https://whatsapp.com/channel/0029VaCoJSODTkK6ThIh6R12
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

آپ کس کا ساتھ دیں گے ؟ مسلم جوانوں کی حمایت کریں گے یا مخالفت ؟ استاذِ محترم مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا یہ پیغام اپنے اپنے حلقۂ اثر تک پہنچائیے۔

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ معذورین کیلئے کرسی پر نماز پڑھنے سے قبل اسکا شرعی طریقہ سیکھنا ضروری ہےآجکل کرسی پر نماز پڑھنے سے متعلق کئی غلط فہمیاں عام ہیں، حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے کرسی پر رکوع اور سجدہ کرنے کا عملی طریقہ سمجھایا کہ جس میں رکوع اور سجدہ میں جھکنے کا تعلق سر کے ساتھ ہے جسم کو نہیں جھکایا جائے گا ۔

*جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہاں حضرات کے لیے اعلان اور ضروری ہدایات۔* https://whatsapp.com/channel/0029VaCoJSODTkK6ThIh6R12

امام بخاری رح کی علمیت بزبان شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔

> *𐭦۬ߺ🇵🇸𐬠𐩐ܘ߳ فلسـ💔ــطین غـ𓂆ـزة* *لا تنسوا الدعاء لأھل غـ𓂆ـزة وفلسـ💔ـطين !🤲🏻* *اہل غـ𓂆ـزة و فلسـ💔ـطین کیلئے دعا کرنا نہ بھولیں!🥹* *╔══ Follow & Share ══╗* * *ممبران حضرات! 📢* > غـ𓂆ـزة اور فلسـ🫀ـطین کی خبروں کیلئے ہمارے 👇🏻 چینل *غـ𓂆ـزة الآن 🇵🇸* کو فالو کیجئے! 👇🏻 > *https://whatsapp.com/channel/0029VagiRclAjPXQJrsFHZ1b/1607* > السلام علیکم دوستو! 🙋♂️ 🌹 *زندگی کی بھاگ 🏃🏻♂️دوڑ میں انسان ذہنی 💆🏻♀️💆🏻♂️ طور پر خود کو پریشان محسوس کرتا ہے،* *لہذا انسان کے پژمردہ چہرے پر مسکان 😇 کس طرح لائی جائے اسی مقصد کے مدنظر 🤔 اردو لطیفے چینل کو ترتیب دیا گیا ہے۔* > *☺️ (أَضْحَكَ اللہُ سِنَّكَ )* 🫵🏻 > *خوش آمدید: 🌹 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔ 🤗* 👇🏻 > *https://whatsapp.com/channel/0029VadT48R05MUc6WqUec24/4244*

. . *صلُّوا على من سكنت القلوب محبته*، *واشتاقت العيون لرؤيتہ* *درود بھیجیں اس ہستیﷺ پر جن کی محبت دلوں میں بسی ہوئی ہے* *اور آنکھیں انہیں دیکھنے کے لیے ترستی ہیں* *صلی اللہ علیہ وسلم*