
Kitab e IshQ *کِتِـــابِ عِشَّــــق٘*
496 subscribers
About Kitab e IshQ *کِتِـــابِ عِشَّــــق٘*
السَّــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللّه 💝📚📖KitaB-e-IshQ📖📚💝 ↩چینل میں آپ سب کا تہہِ ِدل سے خیر مقدم کیا جاتا ہے اردو شاعری سے محبت کرنے والوں سے اِس چینل کو شئیر کریں۔ ZiShi Raجpoot
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*__Bhai tera b muskrata bht Kamal ha 😖😇_* . . . ASiM_RAjPooT🙂

|| ہم جیسوں نے دل اور دنیا دونوں کا نقصان کیا🖤

*__سوچتا ہوں خود سے ملوں کسی دن_* *_پھر سوچتا ہوں کیا کہوں گا کہاں تھا اتنے دن_* ASiM_RAjPooT> 🙁

∅ This channel is no longer *⚠️ Dekh Kiya Rahe Ho Reacts Complete Karo Upper Post Pe* 😒 ASiM_RAjPooT🙃

کچھ لوگ ہماری قدر اس لیے نہیں کرتے کیونکہ ہم انہیں چاہنے میں انتہا کر دیتے ہیں❤🩹 *کِتِـــابِ عِشَّــــق٘*

🌙 *ذوالحج کا چاند مبارک* 🌙 > *`اللہ کریم اس ماہِ مبارک کی برکتیں ہم سب کو عطافرمائے۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲`* ASiM_RAjPooT

*اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں🥀🤌🏻* *دل سے اُترے هوئے لوگوں سے شکایت کیسی🥲🩹* *𝓓𝓾𝓪 𝓡𝓪ج𝓹𝓸𝓸𝓽*

اپنی ہی گلی میں اپنا ہی گھر ڈھو نڈتے ہیں لو گ, امجد یہ کون شہر کا نقشہ بدل گیا. *کِتِـــابِ عِشَّــــق٘*

اُس روز تیرا سر میں ہاتھوں سے دور تھا، یہ ہاتھ آج تک تیرے بالوں سے دور ہیں، دیکھو ہمارے دل میں اُجالے ہیں چار سو ہم اِس کے باوجود اُجالوں سے دور ہیں۔ *کِتِـــابِ عِشَّــــق٘*


نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا. بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا. *کِتِـــابِ عِشَّــــق٘*