تحریک پاسبان اسلام TEHREEK-E-PASBAN-E-ISLAM TPI WhatsApp Channel

تحریک پاسبان اسلام TEHREEK-E-PASBAN-E-ISLAM TPI

0 subscribers

About تحریک پاسبان اسلام TEHREEK-E-PASBAN-E-ISLAM TPI

‏*بسم اللہ الرحمن الرحیم* *وَلْتَكُنْ مِّنْكُمْ اُمَّةٌیَّدْعُوْنَ اِلَى الْخَیْرِوَیَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِؕوَاُولٰٓىٕكَ هُمُالْمُفْلِحُوْنَ سورةالعمران١٠۴)* *ترجمہ)🌹🌹🌹🌹🌹* *اور تم میں ایک جماعت ایسی ہونی چاہیئے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائے اور اچھے کام کرنے کا حکم دے اور برے کاموں سے منع کرےیہی لوگ نجات پانے والے ہیں-* *القرآن)🌹🌹🌹🌹🌹* *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ* *الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ نَصِيرًا*سورةالنساءآیت٧۵)* *ترجمہ)🌹🌹🌹🌹🌹* *اور تمہیں کیا ہوا کہ نہ لڑو تم اللہ کی راہ میں ؛اور کمزور مردوں اور عورتوں اور بچوں کے واسطے یہ دعاء کررہے ہیں کہ اے ہمارے رب ہمیں اس بستی سے نکال جسکے لوگ ظالم ہیں اور اپنی طرف سے ہمارے لیئے کوئ ہمائیتی اور مددگار مکرر کر القرآن )* 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 *السلام وعلیکم* *تحریک پاسبان اسلام* *یہ ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جو تمام بنی نوع انسان کی شرعی اصلاحات اور معاشی و معاشرتی فلاح وبہبود اور منشیات اور بیحیائ کا خاتمہ جرائم کی روک تھام اورجان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ کرتی ہے اوردین اسلام کی شرعی حیثیت میں اسلامی اقدار کے مطابق یہ مسلم اور غیر مسلم مظلوم لوگوں کی بلا تفریق حمایت کرتی ہے اورظلم و ناانصافی کے خلاف حق وصداقت کی آواز ہے* *اگر آپ بھی یہ چاہتے ہیں تو آئیں اور ہمارا ساتھ دیں اور اپنے ہم خیال دوستوں کو بھی مدعو کریں* *براہ کرم شامل ہونے کیلئے اس واٹس ایپ لنک کو فالو کریں۔ظہیرخان،* *چیئرمین تحریک پاسبان اسلام* *کراچی پاکستان)* Follow the tehreek-e-pasban-e-islam tpi channel on whatsapp: https://whatsapp.com/channel/0029va8hi4llsmbupotnph0n

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

No posts available for this channel.
Link copied to clipboard!