
MUFTI MAHMOOD ASHRAF USMANI - WORKS & BAYANAT
2.3K subscribers
About MUFTI MAHMOOD ASHRAF USMANI - WORKS & BAYANAT
یہ گروپ صرف مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب قدس سرہ کے ارشادات، ملفوظات، اور ریکارڈنگ کی غرض سے تشکیل دیا گیا ہے۔ گروپ کے احباب میں اگر کوئی ساتھی استاذ مکرم سے متعلق کوئی بات شیئر کرنا چاہتا ہے تو بندے کو یا مولانا عباد اشرف عثمانی صاحب(فرزندِ استاذ مکرم) کو پرسنل میں ارسال کرسکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس گروپ کو نافع بنائے (آمین) انتباہ! 🚧 کچھ ساتھی مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب قدس سرہ کے what's app گروپ میں شیئر ہونے والے کلپس کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بلا اجازت اپلوڈ کرتے ہیں، اور بعض اوقات Thumbnail کی صورت بگاڑ کر اپلوڈ کرتے ہیں، جو کہ شرعی حقوق اور اخلاقی حدود کی پامالی ہے۔ التماس ہے کہ آئندہ اس حرکت سے گریز کیا جائے اور استاذ مکرم سوشل میڈیا ID سے شیئر6کیا جائے۔ What's App گروپ سمیت، استاذ مکرم کے نام سے آفیشل اکاؤنٹ چلنے والے فیسبوک (Facebook) اور یوٹیوب (YouTube) چینل استاذ مکرم کے صاحبزادگان کی اجازت اور ان کی نگرانی میں چلائے جارہے ہیں۔ تمام لنک اس پوسٹ کے ساتھ منسلک ہیں : YouTube: https://youtube.com/@Mufti-Mehmood-Ashraf-Usmani?feature=shared What's App: https://chat.whatsapp.com/C7pu9YMamzM4y92Gs9tiQu Facebook: https://www.facebook.com/mehmoodashrafusmani?mibextid=ZbWKwL
Similar Channels
Swipe to see more