
Urdu Adab
26 subscribers
About Urdu Adab
میری اردو فقط محبوب سے باتیں نہیں کرتی بهلےحالات ہوں مشکل میری اردو نہیں ڈرتی وہ ہونگے اور جو اس کو رلا کر آہ بهرتے ہیں میری اردو ہے زندہ دل یہ تل تل کر نہیں مرتی میری اردو ہے رضیہ سی جو پلٹ کر وار کرتی ہے مگر جو اس سے پیار کرتا ہے پهر اس سے پیار کرتی ہے یہیں پیدا ہوئ پهر اس کو پرایا مانتے ہو کیوں یہ گهر کی مالکن ہے پهر کرایا مانگتے ہو کیوں ارے حق چهین لو آواز کچهہ اونچی کرو پہلے یہ بیٹی کی ماں بهی تو ہے اس کی یہی دهرتی اور کیا کسی بیٹی نے کیا کبهی ماں کے قد کو گهٹایا ہے میری اردو کو تو حالات نے لڑنا سکهایا ہے سپاہی سی جهگڑتی ہے جو حق چهینو اکڑتی ہے بہت خدار ہے پیچهے کسی کے یہ نہی چلتی میرا استاد مولا ہے وہ جو چاہے میں کہتی ہوں اسی وجہ سے کسی کا ظلم اور نہ زور سہتی ہوں میری اردو نہ گونگی ہے نہ بہری اندهی ہے یہ صرف حق بیانی ہے جو دکهتا ہے وہ کہتی ہے تو قصہ مختصر یہ ہے یہی اس کی کہانی ہے قیامت تک رہے گی یہ نہ ڈهلے یہ وہ جوانی ہے #اردو_میری_پہچان
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

جب ایک انسان سے تم نے محبت کے دعوے کر کے اسے چھوڑ کر دوسرے کا انتخاب کر لیا تو تم اب دوسرے کے ساتھ بے شک مخلص ہو لیکن اُس سے پہلے ایک گھٹیا انسان ہو ۔

*#میں محبت کے خلاف نہیں ھوں مگر* *ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ لمحے بہت قیمتی ہیں چلو ایک وڈیو بناکر ان کو یادگار کے لئے قید کرلیتے ہیں.... لڑکی نہیں جان ایسے مت کرو تم وڈیو لیک کردو گے لڑکا تمہیں مجھ پر شک ہے؟ جان تمہیں میری قسم ایک وڈیو بنانے دو تمہارے سر کی قسم ڈلیٹ کردوں گا...لڑکی جان تم سر کی قسم مت دیا کرو, چلو بنالو*💔 *عزت ہوٹل کے کمرے میں نیلام کرکے وہ محبوب کی یادوں میں اُڑتی گھر آکر سوگئی... یادرہے وہ گھر سے سہیلی سے ملنے کا بہانہ لگاکر گئی تھی... صبح جب وہ اُٹھی تو اُسکی وہ برہنہ وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی تھی...بھائیوں نے اُسی وقت مارکر دفن کردیا....لوگوں کو بتایا اُسے سر درد ہوا اور وہ مرگئی...ایسی لڑکیوں کو بغیر جنازے کے راتوں رات لاوارثوں کی طرح دفنا دیا جاتا ہے....یہ کوئی کہانی نہیں ہے ایک سچ ہے جو ناجانے کتنی لڑکیوں کے ساتھ ہوچکا ہے.....!!!اے بنتِ حوا گاڑیوں میں گھومنا مہنگے تحفے لینا آئی فون لینا...ہوٹلوں میں محبوب کے ساتھ کھانے کھانا تمہیں یہ دنیا بہت اچھی لگتی ہوگی....پر یاد رہے یہ ایک بھیانک دنیا ہے. اس کا انجام ذلت اس کے بعد قتل اور بغیر جنازے کے تدفین ہے..*💔 *بنتِ حوا آپ کے بابا نے زمانے کی خاک چھان کر آپ کو جوان کیا ہے... آپ کو تعلیم دلوائی کسی قابل بنایا اُس باپ کی عزت کا کچرہ محبت کی آڑ میں مت کرو...اس دنیا میں سب مل جاتا ہے پر گئی عزت دوبارہ نہیں ملتی.....سنبھل جاؤ اس سے پہلے کہ لاوارث موت تمہارا مقدر بنے. . . .*💔🍂 *⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙Urdu Adab★͙≛͙⃝`*

میں وہ سکوت ہوں جو تیرے کام کا نہیں ہـے تو ایسا شـور ہے جو میں مچا نـہیں سکتــا🖤


بہترین مُحبت یہ ہے! کہ تم کسی شخص سے مُحبت کرو یہ جانتے ہوۓ بھی کہ وہ تمھارا نہیں ہو سکتا اور اُسے خوش دیکھنے کی تمنّا کرو۔