
PAKISTANI SHIA MUSLIM
209 subscribers
About PAKISTANI SHIA MUSLIM
News pakistan iran
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

☑ جولانی کے سعودی عرب کے سفر کے ردعمل میں ایک عرب صارف نے لکھا: 💯 "خدا کی قسم ، اگر آپ خود کعبہ میں نماز پڑھیں اور ایک ہزار بار سجدہ کریں ہیں اور آب زمزم سے ایک ہزار بار نہائیں ہیں تب بھی ، آپ کے جسم سے مسلمانوں کے خون کے دھبے صاف نہیں ہوں گے". https://whatsapp.com/channel/0029VaeuR6M5PO0yk2nS741I


حزب اللہ کے جانب سے بیروت 23 فروری کی تقریب کیلئے ریہرسل جاری ہے https://chat.whatsapp.com/I5QepYzuUmAFglIk1TtbJe

♨️درود و شرف بر مردان و مذهب شیعه، آپ لوگ شیعیان کس قسم کے لوگ ہیں؟؟ میں ایک فلسطینی ہوں! ہمارے اوپر حملہ کیا گیا کہ آپ ایرانی اور شیعہ بن گئے! جب ہم نے اُن شیعوں کا شکریہ ادا کیا جو ہمارے ساتھ خون، دل، جنگ و جدل اور پیسے سے قربانی دے رہے تھے، تو کہتے ہیں کہ آپ کے شیعہ ہمیں کافر سمجھتے ہیں، وہ آپ فلسطینیوں سے نفرت کرتے ہیں، انہوں نے ہم سب کو ملامت کیا کہ آپ شیعوں کا شکریہ کیوں ادا کرتے ہیں؟! اچھا، آپ کا نیتن یاہو کے بارے میں کیا خیال ہے؟؟ مصر، اردن، سعودی عرب اور امارات کا خاص شکر گزار ہیں! تو کیا میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ آپ نیتن یاہو کے ساتھ ہیں، کیا میں آپ کو کافر سمجھ کر اسرائیلی کہہ سکتا ہوں؟ مصر السیسی، نیتن یاہو کا شکریہ تو بنتا ہے کیونکہ آپ لوگوں نے اسرائیلیوں کے لیے جنگی طیاروں سے لے کر لباس اور دودھ تک فراہم کیا، ہم نے آپ کے سامان کو اسرائیلی فوجیوں کے کوڑے دانوں میں شمالی غزہ میں دیکھا اور آپ کی ذلت و خذلان پر ہمیں افسوس ہوا۔ اردن، آپ کی فضائی دفاع نے ایرانی میزائلوں کو روکا، اور آپ نے اسرائیل کے محاذ پر ٹماٹر بھیجے۔ امارات، اسرائیلی جنگی طیاروں کے لیے تیل جو غزہ کے بچوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرتا ہے، یہ آپ کا کام ہے.. سعودی عرب، اس کے بارے میں مزید بات کرنے کی ضرورت نہیں.. بہت ضروری ہے کہ نیتن یاہو ان کا خاص شکریہ ادا کرے، کیا انہوں نے کم تعاون کیا ہے! اور پھر آپ ہم پر عیب لگاتے ہیں کہ آپ شیعہ بن گئے، ایرانی بن گئے! درود و شرف بر مردان و مذهب شیعه، آپ شیعیان کس قسم کے لوگ ہیں؟؟ کتنی بار بیان کروں کہ آپ کا حق ادا کر سکوں؟ اب مجھے سمجھ میں آتا ہے کہ سب آپ پر کیوں حملہ کرتے ہیں، کیوں آپ کے ساتھ مسئلہ ہے! کیونکہ آپ میدان اور عمل کے لوگ ہیں۔ آپ کے دشمن کتنے نادان اور بےخبر ہیں...