Tahaffuz-e-Islam Media Service WhatsApp Channel

Tahaffuz-e-Islam Media Service

1.1K subscribers

About Tahaffuz-e-Islam Media Service

Official Channel of Tahaffuz-e-Islam Media Service Social Media Desk of Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind, estd on 10th Muharram 1440H i.e., 21 Sept 2018 Subscriber Official YouTube👇 https://www.youtube.com/c/TahaffuzeIslamMediaService Like & Follow Facebook Page👇 https://www.facebook.com/tahaffuzeislammediaservice Follow on Twitter👇 https://twitter.com/tahaffuze_islam Join Telegram Channel👇 https://t.me/tahaffuzeislammediaservice Follow on Instagram👇 https://www.instagram.com/tahaffuzeislammediaservice WhatsApp Service👇 📲+91 7019554109

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Tahaffuz-e-Islam Media Service
Tahaffuz-e-Islam Media Service
5/15/2025, 12:31:14 PM

*Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind condemns @Sharmishta__19's blasphemous remarks against Prophet Muhammad (PBUH), hurting sentiments of Muslims worldwide. His honor is dearer to us than life itself. We demand immediate action & strict punishment. @KolkataPolice* *#ArrestSharmishta* https://x.com/tahaffuze_islam/status/1922992322742034812

👍 1
Tahaffuz-e-Islam Media Service
Tahaffuz-e-Islam Media Service
5/15/2025, 12:31:05 PM
Post image
Image
Tahaffuz-e-Islam Media Service
Tahaffuz-e-Islam Media Service
5/19/2025, 4:34:22 AM
Post image
Image
Tahaffuz-e-Islam Media Service
Tahaffuz-e-Islam Media Service
5/19/2025, 4:34:20 AM
Post image
Image
Tahaffuz-e-Islam Media Service
Tahaffuz-e-Islam Media Service
5/13/2025, 11:09:32 AM

*Markaz Tahaffuz-e-Islam Hind's Director Mohammed Furqan strongly condemns the Burning of Holy Quran of a Mosque in Santi Bastawad village of Belagavi, Karnataka.* *He said “It’s painful to see the holy Quran burned again. Not because it harms our faith but because it reveals how far hate can go when left unchecked. Burning the Quran is an act of hate that must be universally condemned. You can burn paper, but not revelation. You can ignite flames, but not extinguish truth. The Quran is light from Allah - it doesn’t burn, it shines brighter. We urge authorities to criminalize such acts and hold perpetrators accountable, Justice must prevail.”* https://x.com/tahaffuze_islam/status/1922245760533307399

👍 1
Tahaffuz-e-Islam Media Service
Tahaffuz-e-Islam Media Service
5/19/2025, 4:34:21 AM
Post image
Image
Tahaffuz-e-Islam Media Service
Tahaffuz-e-Islam Media Service
5/22/2025, 4:27:33 PM

*وقف ترمیمی قانون 2025 : دستور ہند کے خلاف اور مسلمانوں کی مذہبی شناخت پر حملہ ہے: محمد فرقان* *مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام ”وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس“ کا انعقاد، اہل وطن سے شرکت کی اپیل!* بنگلور، 22؍ مئی (پریس ریلیز): وقف ایک مذہبی فریضہ اور ایک مقدس امانت ہے، جو صدیوں سے عوامی فلاح، عبادات، تعلیم اور رفاہی کاموں کے لیے وقف کی گئی زمینوں اور اداروں کی صورت میں ہماری تہذیبی و دینی زندگی کا اہم حصہ رہی ہے۔ مگر موجودہ حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا وقف ترمیمی قانون 2025ء نہ صرف اس مقدس نظام پر حملہ ہے بلکہ یہ ایک مخصوص مذہبی طبقے کی شناخت، آزادی اور آئینی حقوق پر ضرب کاری ہے۔ مذکورہ خیالات کا اظہار مرکز تحفظ اسلام ہند کے ڈائریکٹر محمد فرقان نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان ترمیمات کے ذریعے حکومت بڑی آسانی سے ان وقف جائیدادوں پر اپنے قبضہ جما سکتی ہے، جو کہ نہ صرف دستور ہند کے خلاف ہے بلکہ مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ محض قانونی معاملہ نہیں بلکہ ایک پوری قوم کی روحانی، تاریخی اور ثقافتی اساس کا مسئلہ ہے۔ لہٰذا ملک کے انصاف پسند شہری بالخصوص مسلمان اس ناانصافی پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ یہی وجہ ہیکہ اس غیر آئینی، غیر جمہوری اور غیر منصفانہ وقف ترمیمی قانون 2025ء کے خلاف پورا ملک سراپا احتجاج ہے اور ملت اسلامیہ ہندیہ کا متحدہ و متفقہ پلیٹ فارم آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ملک بھر میں وقف املاک کو درپیش خطرات کے پیش نظر ”وقف بچاؤ، دستور بچاؤ تحریک“ چلا رہی ہے۔ جس کو ملک کے تمام دینی، ملی، سماجی تنظیموں اور انصاف پسند شہریوں کا تعاون ہے۔ مرکز تحفظ اسلام ہند بھی روز اول سے بورڈ کی اس تحریک کے ساتھ کھڑی ہے، نیز مرکز نے پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل پیش ہونے سے قبل بھی ایک عظیم تحفظ اوقاف کانفرنس کا انعقاد کیا تھا۔ مرکز کے ڈائریکٹر محمد فرقان نے کہا کہ چونکہ بورڈ اب ملک بھر میں ”وقف بچاؤ، دستور بچاؤ تحریک“ چلا رہی ہے، لہٰذا مرکز تحفظ اسلام ہند اس تحریک کو کامیاب کرنے کے سلسلے میں نہ صرف مسلسل جدوجہد کررہی ہے بلکہ اب ایک عظیم الشان آن لائن ”وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس“ کے انعقاد کا آغاز کررہی ہے، اس کے لئے ایک ایکشن کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔ محمد فرقان نے بتایا کہ اس تحریک اور کانفرنس کا مقصد وقف کی شرعی اور قانونی حیثیت کا تحفظ، اقلیتوں کے آئینی حقوق کی حفاظت، اور حکومت ہند کی جانب سے مجوزہ و منظور شدہ وقف ترمیمی قوانین کے غیر آئینی اور غیر منصفانہ پہلوؤں کو بے نقاب کرنا ہے۔ محمد فرقان نے کہا کہ ”وقف بچاؤ، دستور بچاؤ تحریک“ صرف وقف املاک کے تحفظ کی تحریک نہیں، بلکہ یہ ایک وسیع تر جمہوری اور دستوری جدوجہد ہے جو اس ملک کی اقلیتوں کے مذہبی، تعلیمی اور ثقافتی حقوق کی حفاظت کے لیے ناگزیر ہو چکی ہے۔ یہ تحریک عوام کو بیدار کرنے، قانونی اور سیاسی سطح پر اقدامات اٹھانے، اور تمام امن پسند و انصاف پسند شہریوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی ایک کوشش ہے۔ مرکز کے ڈائریکٹر محمد فرقان نے کہا کہ انہیں مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کیلئے مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام یہ عظیم الشان آن لائن”وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس“ منعقد کی جارہی ہے، جس کی نشستیں ہر ہفتے میں تین دن یعنی جمعہ، سنیچر اور اتوار کی شب رات 9 بجے منعقد ہوگی اور مرکز کے آفیشیل یوٹیوب چینل اور فیس بک پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ محمد فرقان نے ملک کے باشندوں سے اپیل کی کہ وہ اس تحریک کا بھرپور حصہ بنیں اور اس کانفرنس کو کامیاب بنائیں اور ملک کے آئینی ڈھانچے، اقلیتی حقوق اور وقف املاک کے تحفظ کی اس عظیم جدوجہد کو مضبوط بنائیں۔ https://markaztahaffuzeislamhind.blogspot.com/2025/05/blog-post.html #SaveWaqfSaveConstitution | #WaqfBachaoCampaign | #RejectWaqfAct | #WaqfAmendmentAct | #WithdrawWaqfAmendments

Tahaffuz-e-Islam Media Service
Tahaffuz-e-Islam Media Service
5/19/2025, 4:34:22 AM
Post image
Image
Tahaffuz-e-Islam Media Service
Tahaffuz-e-Islam Media Service
5/15/2025, 12:05:16 PM

*जब @Sharmishta__19 को अश्लीलता से फेम नहीं मिला, तो अब पैग़म्बरे इस्लाम हज़रत मोहम्मद ﷺ के खिलाफ आपत्तिजनक वीडियो पोस्ट कर दी।* *देश जब एकजुट होकर आतंकवाद के खिलाफ खड़ा है, तब ऐसी हरकतें जहर घोलने वाली हैं, इसे बर्दाश्त नहीं किया जा सकता!* @KolkataPolice *#ArrestSharmishta* *Tweet & Retweet👇🏻* https://x.com/Md_Furqan786/status/1922985144413016277

👍 1
Tahaffuz-e-Islam Media Service
Tahaffuz-e-Islam Media Service
5/13/2025, 11:09:26 AM
Post image
Image
Link copied to clipboard!