Mufti Omar Abedeen  WhatsApp Channel

Mufti Omar Abedeen

1.5K subscribers

About Mufti Omar Abedeen

This is a valuable channel for those interested in expanding their knowledge of Deen and seeking answers to everyday questions. Mufti OMAR ABEDEEN ‘S insights can be quite enlightening.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Mufti Omar Abedeen
Mufti Omar Abedeen
5/30/2025, 10:10:19 AM
👍 ❤️ 7
Video
Mufti Omar Abedeen
Mufti Omar Abedeen
5/29/2025, 6:05:11 PM
Post image
👍 ❤️ 🩷 10
Image
Mufti Omar Abedeen
Mufti Omar Abedeen
5/31/2025, 1:04:39 PM

*٘ایک ضروری وضاحت* تلنگانہ کے ارکان بورڈ اور علماء کرام و مشائخین عظام کا ایک مشترکہ اجلاس لگ بھگ دوماہ قبل اپریل کے آغاز میں منعقد ہوا، اس اجلاس کی صدارت صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے فرمائی، اس اجلاس میں ایک مبسوط پروگرام طے کیا گیا، جس میں شہر حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے اضلاع میں احتجاجی جلسہ، ہیومن چین (انسانی زنجیر ) کے علاوہ حیدرآباد اور اضلاع میں دھرنا کے پروگرام کا خاکہ تواریخ کے ساتھ طئے پایا۔ اور ہر جلسہ میں یکم جون کو دھرنے کا اعلان بورڈ کی طرف سے کیا جاتا رہا ہے، ایک مقامی تنظیم نے اس سے قبل بھی دھرنے کا اعلان دو مرتبہ کیا اور پولیس نے انھیں اجازت نہیں دی، اور ایک ہفتہ قبل پولیس نے ان کو 31/ مارچ کو اجازت دے دی اور انھوں نے اس کا اعلان کیا، جس پر صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے انھیں اپنے پاس بلایا اور ان سے کہا کہ بورڈ کا پروگرام پہلے طے ہوا ہے اور ایک شہر میں دو دھرنے ایک دن کے وقفہ سے مناسب نہیں ہے، آپ اپنا احتجاج ملتوی کر دیجئے اور بورڈ کے یکم جون کے احتجاج میں شامل ہو جائیں، جس پر انہوں نے کہا کہ بورڈ اپنا یکم /جون کا پروگرام ملتوی کر دے اور 31/مارچ کے پروگرام میں شامل ہو جائے ۔ اس پرصدر بورڈ نے کہا کہ ہمارا پروگرام بہت پہلے سے طے شدہ ہے اور جن اضلاع میں ہمارے احتجاجی جلسے ہوتے رہے ہیں؛ وہاں ہم اس دھرنے کے بارے میں اعلان کرتے رہے ہیں، صدر بورڈ نے ان سے کہا کہ آگر آپ آپنا احتجاج ملتوی کردیں اور یکم/جون کے احتجاج میں شامل ہو جائیں، تو آپ کو اس پروگرام میں تقریر کا موقع دیا جائے گا، جس پر انھوں نے کہا کہ میں سوچ کر بتلا تا ہوں اور وہ گھر گئے اور انھوں نے جس سے بھی مشورہ کیا کیا اور کہاکہ آپ اپنا دھرنے کا پروگرام ملتوی کر کے ہمارے دھرنے میں شامل ہو جائیں۔ اس صورتحال میں جبکہ بورڈ پورے ملک میں اور بالخصوص تلنگانہ میں شدید احتجاجی پروگرام کر رہا ہے ؛ بورڈ کے لیے یہ مناسب نہیں تھا کہ اپنے پروگرام کو ملتوی کرے۔ جہاں تک صدر بورڈ کے سیاسی قائدین کے ساتھ تصویریں ہیں؛ تو صدر بورڈ اس طرح کی چیزوں کو خود پسند نہیں کرتے ہیں، البتہ جہاں جہاں اجلاس ہورہا ہے وہاں مقامی کمیٹی خود اپنے پوسٹر جاری کر رہی ہے، تاکہ ان کی حیثیت عرفی کا فائدہ ہو۔ احتجاجی پروگرام کے لے جو کمیٹی بنائی گئی ہے اس کے ہی ذمہ دار یہ پوسٹرس جاری کر رہے ہیں۔ امت مسلمہ کی اللہ حفاظت فرماے اور ہر مسلمان کو توفیق دے کے بورڈ کی اجتماعی قیادت کے ساتھ رہیں ۔ امین ڈاکٹر محمد متین الدہن قادری رکن عاملہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ و رکن آرگنائزیشن کمیٹی برائے تلنگانہ

👍 ❤️ 4
Mufti Omar Abedeen
Mufti Omar Abedeen
5/30/2025, 11:05:34 AM
Post image
👍 ❤️ 4
Image
Mufti Omar Abedeen
Mufti Omar Abedeen
5/18/2025, 5:29:30 PM

https://youtu.be/XOwRi3IaW4E?si=m8bMBqOSRPrK26FN

❤️ 👍 3
Mufti Omar Abedeen
Mufti Omar Abedeen
5/30/2025, 11:05:35 AM
Post image
👍 ❤️ 5
Image
Mufti Omar Abedeen
Mufti Omar Abedeen
5/31/2025, 1:39:36 PM
Post image
❤️ 1
Image
Mufti Omar Abedeen
Mufti Omar Abedeen
5/31/2025, 1:39:00 PM

ضمن سلسلة محاضرات التكوين العلمي والثقافي يسرُّ المعهد العالي الإسلامي – حيدرآباد، الهند تحت إشراف سماحة الشيخ العلامة : خالد سيف الله الرحماني رئيس هيئة قانون الأحوال الشخصية لمسلمي الهند، ورئيس المعهد العالي الإسلامي حيدرآباد أن يُعلن عن محاضرة علمية قيّمة بعنوان: "القواعد المنهجية لفقه الأقليات" يقدّمها: فضيلة الأستاذ الدكتور: محمد علي بلاعو رئيس مؤسسة إمام للتدريب والتطوير، أستاذ جامعي، وزميل أول في أكاديمية التعليم العالي، وعضو لجنة الفتوى في بريطانيا التاريخ: السبت 31 مايو 2025م الوقت: الساعة 7:15 مساءً بتوقيت الهند رابط الزووم: اضغط هنا للدخول https://us06web.zoom.us/j/88358021554?pwd=AVepgbqw144bBOMxd55sHWdMrd015p.1 Toplantı Kimliği: 883 5802 1554 Parola: 555581 الدعوة عامة لجميع المهتمين بفقه الأقليات والعلوم الشرعية فأهلًا وسهلًا بكم في رحاب المعرفة والنقاش العلمي الرصين (يرجى مسح رمز الـ QR المرفق للدخول المباشر) .....

❤️ 1
Mufti Omar Abedeen
Mufti Omar Abedeen
5/24/2025, 12:01:54 PM

https://www.instagram.com/reel/DKB6bVURLfd/?igsh=bDVoZHJnc2VxbWVj *Women protest public meetings against the Waqf act 2025* Talk *Mufti Omar Abedeen* *Duration: 6:50*

❤️ 👍 5
Mufti Omar Abedeen
Mufti Omar Abedeen
5/17/2025, 4:45:36 PM
❤️ 👍 7
Video
Link copied to clipboard!