Life FaCe 👀🫶
10 subscribers
About Life FaCe 👀🫶
نیک کوئی بھی نہیں بس خدا کی ذات عیب چھپانے والی ہے ♥️
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
                                    
                                *`امـــ͜ــّـر بيل`*🎀🫰🏻 *"صرف چہرے ہی نہیں آوازیں بھی انسان کی کیفیات کا آئینہ ہوتی ہیں“* 💝❣️
                                    
                                ہم کبھی ملے ، ہم کہیں ملے 🦋 وہ کبھی سہی ، وہ کہیں سہی
                                    
                                *_🕊️ مـذہـب پـرستـی،وطـن پـرســتی، اور نــسل پـرســتی سـے نکل کــر جـب انســان انسـانیــت پـرستـی کـو عــبادت سمجـھنا شــروع کریـگا تـب انــسان اشــرف المـخـــلوقــات کہـــلانــے کــــا مسـتـــحــق ہـــــو گــا ۔۶۷۸🌼_* *Jumma Mubarak* ❤️
                                    
                                 *غلط فہمی اگر دل میں زیادہ دیر رہے تو بدگمانی کو جنم دیتی ہے ۔۔۔* *اور بدگمانی فاصلوں کا باعث بنتی ہے ۔۔۔!!*
                                    
                                گُزشتہ برس بڑا ہی طویل گزرا میں بوڑھا ہو گیا ہوں اِسی ایک سال میں ❤️🩹
                                    
                                عشق صوفی ہے نہ مفتی ہے نہ عالم ہے🙂 عشق ظالم ہے فقط ظالم ہے بہت ظالم ہے 🥺
                                    
                                اگر کبھی تم زخمی ہو جاؤ تو میرے پاس واپس لوٹ آنا ، کیونکہ میں ہی تمھارا مرہم بن سکتا ہوں۔ ❤🌸
                                    
                                جعمہ مبارک ہو اللّه پاک آپکی نیک خواہشات قبول کریں اور آآپکے نصیب اچھے کریں اور گھر والوں کو سلامت رکھیں امین 💕☺️💯
                                    
                                🌸چھوٹی چھوٹی باتوں پہ ناراض ہو جاتی ہو تم۔۔۔ But Nobody Knows : یہ چھوٹی چھوٹی باتیں میرے دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے رکھ دیتی ہیں 🕊️🖇️🦋💔🙂 😔😭
                                    
                                اس کو کھونے کہ ڈر سے جب انسو گرے میرے تب پتہ چلا محبت کتنی گہری ہو چکی ہے ❤️🩹