
❤️•°سنہری باتیں°•❤️
219 subscribers
About ❤️•°سنہری باتیں°•❤️
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه.. صرف اسلامی واصلاحی تصدیق شدہ میسج حاصل کرنے کے لیے خود بھی فالو کریں اور اپنے عزیز واقارب کو بھی فالو کروائیں۔۔ جـــــزاک اللّــہ خیراً کـــثیراَ وَ اَحــــسن الجــزاء۔۔ https://whatsapp.com/channel/0029Va8Hpxt3rZZUSc2C0N1t
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

نماز میں اپنا دل لگانا سیکھو، تاکہ اللہ بھی راضی رہے اور دل کو بھی سکون ملے۔ ❤️

ٹوٹے ہوئے دلوں کا ٹھکانہ اللہ کے سوا اور ہے ہی کہاں؟ وہی تو ہے جو دلوں کو جوڑتا ہے اور زخموں پر مرہم رکھتا ہے۔ ❤️

تمام مرزائیوں کو عالمی یوم لیٹرین مبارک ہو 😂😂😂 نوٹ: 26 مئی کو مرزا لیٹرین میں جھنم واصل ہوا تھا

زندگی اُس وقت پُرسکون ہو جاتی ہے جب انسان ہر دکھ، ہر تکلیف، اور ہر آزمائش پر اللہ کے لیے صبر کرتا ہے۔ ❤️ 💯

جن کا ارادہ سچا ہو اور نیت رب سے گفتگو کی ہو، تو انھیں دوران نیند بھی نمازِ فجر کی فکر رہتی ہے۔ ❤️ 💯

جس پکار کو وہ خود تمہارے منہ سے سننا چاہتا ہے، وہ اسے پھر رد کیسے کر سکتا ہے؟ ❤️

اللہ جو تمہیں صرف اتنا آزما رہا ہے، اس نے ضرور تم میں کچھ خاص دیکھا ہوگا۔ ❤️ 💯

ٹوٹے ہوئے دلوں کا ٹھکانہ اللہ کے سوا اور ہے ہی کہاں؟ وہی تو ہے جو دلوں کو جوڑتا ہے اور زخموں پر مرہم رکھتا ہے۔ ❤️

اپنا مؤقف ہمیشہ واضح رکھیں ۔ تا کہ دوست کو دوستی اور دشمن کو دشمنی کرنے میں آسانی رہے ۔