Omar Ayub Khan Haripur WhatsApp Channel

Omar Ayub Khan Haripur

6.3K subscribers

About Omar Ayub Khan Haripur

Opposition Leader National Assembly. Ex Federal Minister. MNA NA-18 Haripur KPK

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Omar Ayub Khan Haripur
Omar Ayub Khan Haripur
2/12/2025, 3:58:53 AM
Post image
👍 2
Image
Omar Ayub Khan Haripur
Omar Ayub Khan Haripur
2/12/2025, 3:58:52 AM
Post image
👍 2
Image
Omar Ayub Khan Haripur
Omar Ayub Khan Haripur
2/12/2025, 3:58:55 AM

اعلامیہ / اپوزیشن اجلاس آج مورخہ ۱۱ فروری کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں مولانا فضل الرحمان، اسد قیصر ، قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان شاہد خاقان عباسی، علامہ ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا اسد قیصر، شبلی فراز ، سردار لطیف کھوسہ، مصطفی نواز کھوکھر، جنید اکبر، عاطف خان، شہرام تراکئی، سردار شفیق ترین، اسلم غوری، اخونزادہ حسین اور دیگر رہنما شریک ہوئے۔ عشائیہ میں ملک کی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کے گرینڈ اتحاد پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اپوزیشن رہنماؤں نے اس پر اتفاق کیا کہ ملکی حالات اور بحرانی کیفیت اس بات کے تقاضا کرتے ہیں کے تمام جمہوریت پسند قوتیں ایک پلیٹ فارم پر اکھٹی ہو کر ملک اور قوم کو بحران سے نکالیں۔ اپوزیشن رہنماؤں نے مستقبل میں باہمی روابط بڑھانے اور ملک کو درپیش چیلینجز سے نمٹنے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد اور ایک نیشنل ایجنڈا ڈرافٹ کرنے کے لیے ایک سٹیرنگ کمیٹی کے قیام پر بھی اتفاق کیا۔ سٹیرنگ کمیٹی کی سربراہی شاہد خاقان عباسی کریں گے اور اس میں اسد قیصر، شبلی فراز، سینٹر کامران مرتضیٰ،مصطفی نواز کھوکھر، صاحبزادہ حامد رضا، ساجد ترین ، ناصر شیرازی تلمند خان اور اخونزادہ حسین شامل ہونگے۔ اپوزیشن رہنماؤں نے اپنی پہلی میٹنگ کے بعد کہے گئے مطالبہ کو دوہرایا کہ ملک میں فوری طور پر شفاف اور آزادانہ انتخابات کراے جائیں، الیکشن کمیشن فوری طور مستعفی ہو اور ایک آزادانہ کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے اور اجلاس میں ملک میں جاری بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی مزمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیران کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اپوزیشن رہنماؤں نے آئی ایم ایف مشن کے وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات پر اچنبہہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل اس کی مثال نہیں ملتی۔ اپوزیشن رہنماؤں نے ملک کی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جہاں قانون کی حکمرانی اور عدل کا نظام نہ ہو وہاں معیشت کیسے بہتر ہو سکتی ہے۔ ہمیں مشکلات سے نکلنے کے لیے سب سے پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کرنا ہو گا۔ اپوزیشن رہنماؤں نے خیبر پختونخواہ ، بلوچستان سمیت ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ وفاقی حکومت لوگوں کے جان و مال کو محفوظ بنانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ اجلاس میں اس بات کا اعادہ بھی کیا گیا کہ یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ ملک کی بقا کا ہے ۔ ہمیں سیاست سے بالاتر ہو کے ملکی سالمیت کو ترجیح دینا ہو گی۔ جاری کردہ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان

❤️ 👍 😮 11
Omar Ayub Khan Haripur
Omar Ayub Khan Haripur
2/12/2025, 3:58:53 AM
Post image
👍 😮 2
Image
Omar Ayub Khan Haripur
Omar Ayub Khan Haripur
2/11/2025, 5:51:07 PM
👍 ❤️ 8
Video
Omar Ayub Khan Haripur
Omar Ayub Khan Haripur
2/12/2025, 3:58:55 AM
Post image
👍 ❤️ 6
Image
Omar Ayub Khan Haripur
Omar Ayub Khan Haripur
2/12/2025, 6:15:09 PM
Post image
❤️ 👍 11
Image
Omar Ayub Khan Haripur
Omar Ayub Khan Haripur
2/12/2025, 6:52:26 AM
Post image
❤️ 👍 😂 19
Image
Omar Ayub Khan Haripur
Omar Ayub Khan Haripur
2/12/2025, 3:58:51 AM
Post image
👍 ❤️ 3
Image
Omar Ayub Khan Haripur
Omar Ayub Khan Haripur
2/11/2025, 4:01:05 PM
Post image
❤️ 👍 😢 11
Image
Link copied to clipboard!