NAWAB ORGANICS WhatsApp Channel

NAWAB ORGANICS

7 subscribers

About NAWAB ORGANICS

ہماری کمپنی کچن میں استعمال ہونے والی اشیاء جو بالکل خالص دیسی اور ارگینک ہوتی ہیں اپنے کسٹمرز کو فراہم کرتی ہے ہماری تمام پروڈکٹس معیار کوالٹی حفظان صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انتہائی صاف ستھرے انداز میں تیار کی جاتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہماری تمام پروڈکٹس 100 فیصد کیمیکل فری کسی بھی طرح کی ملاوٹ سے پاک ہوتی ہیں ہماری کمپنی کوانٹٹی کی بجائے کوالٹی پر بہت زیادہ اعتماد رکھتی ہے کیونکہ کوانٹٹی ہر جگہ دستیاب ہے لیکن کوالٹی کا ملنا بہت مشکل ہوتا ہے اس وقت ہماری کمپنی معیار مقدار اور کسٹمر کے اعتماد کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان بھر میں کیش ان ڈلیوری کے ذریعے کسٹمر کے گھر تک کھانے پینے کی ارگینک اور دیسی اشیاء فراہم کر رہی ہے کیونکہ کسٹمر کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے ہماری کمپنی کو ارڈر کرنے کے لیے ہمارے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں ہمیں واٹس ایپ کریں یا ہماری ویب سائٹ پر اپنا ارڈر بک کروائیں انشاءاللہ تین سے چار ورکنگ ڈیز کے اندر اندر اپ کا دیا گیا ارڈر اپ کے گھر پر ہوگا ہماری کمپنی کوریئر کمپنی کے ذریعے پاکستان بھر میں ہر چھوٹے بڑے شہر کے لیے ڈلیوری کرتی ہے اس لیے اعتماد کے ساتھ ہمیں ارڈر کریں تفصیل جاننے کے لیے اپ ہمارے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں انشاءاللہ ہم اپ کے اعتماد پر پورا اتریں گے

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

No posts available for this channel.
Link copied to clipboard!