
Daily Quran Verse
420 subscribers
About Daily Quran Verse
The daily verse revealed from the Holy Quran is a beacon of light for all who follow this channel. May Allah Almighty shower His blessings upon us all, and grant us the wisdom to comprehend and apply His divine guidance. We are truly grateful for this blessed opportunity to receive direct guidance from our Creator.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Holy Quran: 6:39 وَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا صُمٌّ وَّ بُکۡمٌ فِی الظُّلُمٰتِ ؕ مَنۡ یَّشَاِ اللّٰہُ یُضۡلِلۡہُ ؕ وَ مَنۡ یَّشَاۡ یَجۡعَلۡہُ عَلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۳۹﴾ اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے وہ اندھیروں میں بھٹکتے بھٹکتے بہرے اور گونگے ہوچکے ہیں۔ الله جسے چاہتا ہے، (اس کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے) گمراہی میں ڈال دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے، سیدھی راہ پر لگا دیتا ہے🌴 ﴿سورۃ الانعام، ۳۹﴾

Holy Quran: 87:10 سَیَذَّکَّرُ مَنۡ یَّخۡشٰی ﴿ۙ۱۰﴾ جس کے دل میں الله کا خوف ہوگا، وہ نصیحت مانے گا🌴 ﴿سورۃ الاعلی، ۱۰﴾

Holy Quran: 93:11 وَ اَمَّا بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثۡ ﴿۱۱﴾ اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو 🌴 ﴿سورۃ الضحیٰ، ۱۱﴾

Holy Quran: 71:28 رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِمَنۡ دَخَلَ بَیۡتِیَ مُؤۡمِنًا وَّ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتِ ؕ وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیۡنَ اِلَّا تَبَارًا ﴿۲۸﴾ اے میرے رب! مجھے اور میرے والدین کو بخش دے اور ہر اس شخص کو جو میرے گھر میں مومن ہو کر داخل ہو اور (سب) مومن مَردوں اور (سب) مومن عورتوں کو بھی اور ظالموں کی ہلاکت ہی میں اضافہ کر🌴 ﴿سورۃ نوح، ۲۸﴾