الجہاد في سبيل الله کشمیر و فلسطین القصئ WhatsApp Channel

الجہاد في سبيل الله کشمیر و فلسطین القصئ

2 subscribers

About الجہاد في سبيل الله کشمیر و فلسطین القصئ

روشنی کے پاؤں میں زنجیر کَس کر باندھ لو زخم سے مرہم ہٹاکر تیز خنجر باندھ لو جسدِ واحد کے تقاضے پر عمل کرنے لگیں رسیءِ سرحد سے اہلِ دین کے پَر باندھ لو چھوڑ دیں دِیں کی بلندی و تمنا کی لگن سب کے ذہنوں پر ابھی سے ڈر کا پتھر باندھ لو دیکھنا! جمہوریت کے بُت کے آگے سب جھکیں جو کریں انکار اُن پَر جبر کا ڈر باندھ لو شاعروں کے سوچنے کے زاویے پر مستقل ہِجر و وَصل و حسنِ محبوبہ کا چکر باندھ لو مولوی کی دوڑ کو مسجد تلک رکھتے رہو مولوی کی سوچ پَر محراب و منبر باندھ لو مسلکی جھگڑوں میں سب کو یوں ہی الجھاتے رہو دین داروں کی زباں پر میں ہوں بہتر باندھ لو یوں دبے لفظوں سے کہتے پھر رہے ہیں حکمراں خیر کے رستے کو چھوڑو شَر کو سَر پر باندھ لو ہدہد الہ آبادی

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

الجہاد في سبيل الله کشمیر و فلسطین القصئ
الجہاد في سبيل الله کشمیر و فلسطین القصئ
2/7/2025, 3:32:11 PM

سور کیوں پیدا کیا گیا ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔ اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔ صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔ کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میں FAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی و امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔ اسے ختم کرنے کے لیئے باضابطہ طور پر اسے جلایا گیا، لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے پھر اس کے استعمال کے بارے میں سوچا تاکہ پیسے بھی کمائے جا سکیں۔ صابن بنانے میں اس کا تجربہ کامیاب رہا۔ شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر لیبل پر درج کیا جاتا تھا۔ چونکہ ان کی مصنوعات کے بڑے خرہدار مسلمان ممالک ہیں اور ان ممالک کی طرف سے ان مصنوعات پر پابندی عائد کر دی گئی، جس سے ان کو تجارتی خسارہ ہوا۔ 1857 میں اس وقت رائفل کی یورپ میں بنی گولیوں کو برصغیر میں سمندر کے راستے پہنچایا گیا۔ سمندر کی نمی کی و

Image
الجہاد في سبيل الله کشمیر و فلسطین القصئ
الجہاد في سبيل الله کشمیر و فلسطین القصئ
2/10/2025, 6:34:56 AM

Say hello to TTcoin, the cryptocurrency of the future. join your friend now https://play.google.com/store/apps/details?id=com.ttcoin.network&referrer=Ju1O5exPv6c47erNXuvIolgAUgC2

Link copied to clipboard!