
زیبا بلوچستان
99 subscribers
About زیبا بلوچستان
I love Balochistan زیبا بلوچستان
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور میرے واچنگ ٹائم کمپلیٹ ہو جائے

خضدار واقعے پر جو بھی خاموشی اختیار کریگا وہ بھی اس جرم میں برابر کا شریک تصور ہوگا

تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ میرے 4000 گھنٹے watching مکمل کریں آپ کا بہت بہت شکریہ۔. https://youtu.be/BnHxgnvUM3U?si=8ZRtYOpwQFoyrcPR

بلوچستان میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے گزشتہ رات خضدار سے ایک بلوچ خاتون، عاصمہ بلوچ، کو ان کے گھر سے اغوا کر لیا۔ عاصمہ کے لواحقین نے خضدار میں دو مقامات پر دھرنا دے رکھا ہے، جہاں ان کی والدہ قرآن ہاتھ میں لیے بیٹھی ہیں۔ ریاستی سرپرستی میں چلنے والے ڈیتھ اسکواڈ نے بلوچستان میں شہریوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے۔ فوج اور خفیہ اداروں کی سرپرستی میں یہ عناصر کسی بھی گھر میں گھس کر سفید پوش شہریوں کی عزتِ نفس کو پامال کرتے ہیں۔ میں خضدار کے عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ اس جبر کے خلاف آواز بلند کریں اور عاصمہ کے خاندان کے دھرنے میں شرکت کرکے ان کا ساتھ دیں۔ #StopBalochGenocide

بلوچستان دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں 21 ویں صدی میں بھی چھوٹے چھوٹے بچے 30 دن تک یعنی پورا مہینہ صرف 2 ہزار کی مزدوری پر بکریاں چراتے ہیں۔۔🥲