
YOUTH KARACHI
4 subscribers
About YOUTH KARACHI
السلام علیکم کراچی یوتھ گروپ بنانے کے اغراض و مقاصد: اس گروپ کے توسل سے اور تمام ممبران کے توسل سے ان شاء اللہ جو کام جلد از جلد کرنے ہیں ان کاموں کی فہرست درج ذیل ہے: 1) کراچی میں منشیات کے عادی لوگوں کو اپنے رہائشی علاقوں سے دور کرنا. 2) کراچی کے ہر علاقے میں جہاں بھی کچرا ہے وہاں کی گندگی کو حتی الامکان صاف کرانا اور اسٹریٹ لائٹس کھلوانا. 3) کسی بھی علاقے والوں آپس میں اختلاف ہو جائے تو اچھے ماحول میں غیر جانبدارانہ طور پر صلح کرا کے اختلافات کو دور کرنا۔ 4) آپس میں اگر اختلاف ہو بھی جائے تو بڑوں کی بات سن کر فورا اس معاملے کو ختم کریں گے۔ 5) سیاست، لسانیت ، برداریت کو ملحظ خاطر رکھے بغیر سب کی خدمت کریں گے۔ 6) اگر ایمانی معاملہ ہو، تہوار ہو تو علاقائی سطح پر اس کام کو سرانجام دیں گے۔ نوٹ: ان تمام کاموں پر ہماری بس نہیں ہے اس کے علاوہ بھی جو کام ہر علاقے کے لئے ضروری ہوں گے ان تمام کام کو بھی بجا لایئں گے۔ ان شاء اللہ منجانب: خادمانِ کراچی یوتھ
Similar Channels
Swipe to see more