
🌹🌹قران کا پیغام انسانیت کے نام ،،🌹🌹
10 subscribers
About 🌹🌹قران کا پیغام انسانیت کے نام ،،🌹🌹
اُتْلُ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْکَ مِنَ الْکِتٰبِ وَ اَقِمِ الصَّلٰوۃَ ؕ اِنَّ الصَّلٰوۃَ تَنْہٰی عَنِ الْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْکَرِ ؕ وَ لَذِکْرُ اللّٰہِ اَکْبَرُ ؕ وَ اللّٰہُ یَعْلَمُ مَا تَصْنَعُوْنَ ﴿۴۵ ( اے رسول !) جو کتاب آپ کی طرف اُتاری گئی ہے ، اس کی تلاوت فرمائیے اور نماز کی پابندی کرتے رہئے ، یقیناً نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی رہتی ہے (۱)اور اللہ کی یاد بہت بڑی چیز ہے ، (۲) اللہ تمہارے سب کاموں سے واقف ہیں ،
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
No posts available for this channel.