
معارفِ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
1.4K subscribers
About معارفِ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
اس چینل میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی آپ بیتی؛ یادیں کے علاوہ حضرت والا دمت برکاتہم کے زیرِ ادارت شائع ہونے والا ماہنامہ البلاغ، حضرت والا کے تازہ بیانات،مختلف مواقع کی مناسبت سے سابقہ بیانات و خطبات،حضرت کی کتب و مضامین ، اور حضرت والا دامت برکاتہم کی تحریروں اور مواعظ سے متفرق اقتباسات پیش کئے جاتے رہیں گے۔ یہ وٹس ایپ پر یہ سلسلہ "یادیں" اور "معارفِ عثمانی" کے نام سے چلتا رہا۔۔۔۔اب اس کا چینل بنا کے اس کا نام *"معارفِ مفتی تقی عثمانی مدظلہ"* رکھا گیا ہے۔ ابومعاذراشدحسین 10 جنوری 2024.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*درس قرآن کریم* ________________________ *آج بـــروزاتوار بتاریخ 24 شعبان المعظم 1446ھ مطابق 23 فروری 2025، بعد نماز مغرب پاکستانی معیاری وقت کے مطابق 7:00 pm کے بعد* *شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کے درس قرآن کریم کی مجلس ان شاء اللہ بـــراہ راست بھی نشر ہوگی۔* *نوٹ* *جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں مرد حضرات کا اور مدرسۃ البنات اور مل ایریا(شمالی طرف) والے گیٹ کے پاس خواتین کی نماز کی جگہ میں، خواتین کا بیان سننے کا انتظام ہوگا* _______________________ *LIVE Link:* https://youtube.com/live/IxvvuqDOYmg?sub_confirmation=1 *از : دارالعلوم میڈیا*