
Habib Sultan
25 subscribers
About Habib Sultan
ہمارے معاملات ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتے مگر اطمینان رکھیں جس کے ہاتھ میں ہوتے ہیں وہ بڑا رحیم اور کریم ہے۔ ❤️
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ہر دعا کے قبول ہونے کا ایک مقرر وقت ہوتا ہے، اور اُس وقت تک صبر کرنا، توکل رکھنا اور مسلسل دعا کرتے رہنا، یہی دراصل ہماری آزمائش ہے۔ ❤️ 💯

اور اللہ تمہاری روتی ہوئی آنکھوں کو یوں خوشی میں بدل دے گا، جیسے تم نے کبھی کوئی غم دیکھا ہی نہ ہو۔ ان شاء اللہ ❤️

*جمعہ کا دن ہے اے اللہ!* آج جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھیں، ان سب کی دعاؤں کو قبول فرما۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

اللہ فرماتا ہے میں بہتری سے پہلے دیری کرتا ہوں اور میں انہی کو آزماتا ہوں جنہیں میں پسند کرتا ہوں۔ ❤️

جو دُکھ تمہیں خدا کے قریب کر دے وہ کوئی دکھ نہیں بلکہ ایک "نعمت" ہے۔ ❤️

الله امتحان لیتا ہے تا کہ صابر رہو، آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ اُس کے شکر گزار رہو، رُلاتا ہے تاکہ صاف دل رہو نوازتا بھی ہے تاکہ اُس پر یقین رکھو۔ ❤️

اگر اللہ تمہیں تمہاری کہانی لکھنے کا اختیار دیتا، تب بھی تم اتنی بہترین نہ لکھ سکتے جتنی اللہ نے تمہاری لکھی ہے۔ ❤️ 💯

پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے، اپنے دن کی شروعات اللہ کی رضا سے کرو۔ یہ وہ پہلی کامیابی ہے جو شیطان کے منصوبے کو ناکام بناتی ہے اور تمہیں اللہ کے قریب کر دیتی ہے۔ یہ سجدہ تمہارے دل کو سکون، روح کو تازگی، اور زندگی کو برکت سے بھر دیتا ہے۔ یاد رکھو، اللہ کے حضور جھکنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔ ❤️ 💯

بے شک، صبر کرنے والے اللہ کے خاص اور قریب ترین بندے ہوتے ہیں۔ اُن کی دعاؤں کا جواب عرش سے دیا جاتا ہے، اور اللہ تعالیٰ انہیں اپنی خاص رحمت اور سکون عطا فرماتا ہے۔ ❤️