
TLP KPK
1.4K subscribers
About TLP KPK
𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐂𝐫𝐚𝐧𝐞 𝐏𝐚𝐫𝐭𝐲 𝐊𝐏𝐊 Official Fecbook Account Link https://www.facebook.com/profile.php?id=61560819423015&mibextid=ZbWKwL
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

جب روح میرے پیراں خاکی سے نکلی تو روضے ست آواز آٸی او میرا فقیر آیا💔🥹 *FB Link🖇️* *Follow&Sheri* https://www.facebook.com/share/r/1ATJFyGhxe/

*الیکشن کمیشن* نے کرین پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کرتے ہوئے ضمنی الیکشن کا سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا

یہ قانون قرآن و سنت، اور اُمت کے متفق علیہ اصولوں کے خلاف کھلی بغاوت ہے، سربراہ کرین پارٹی

18 سال سے کم عمر بچوں کے نکاح پر پابندی کا بل کسی صورت قبول نہیں، سربراہ کرین پارٹی

عالمِ کیف میں بزم ساری رہے --- بےخودی تیرے مستوں پہ طاری رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری رہے

صدر پاکستان کی جانب سے بل پر دستخط کیے جانے پر شدید تشویش اور افسوس ہے، سربراہ کرین پارٹی

اسلام میں نکاح کی بنیاد بلوغت پر رکھی گئی ہے، نہ کہ کسی مقررہ عمر پر، *سربراہ کرین پارٹی*

ہم کسی صورت اس غیر شرعی اور مغربی ایجنڈے پر مبنی قانون کو تسلیم نہیں کرتے، *سربراہ کرین پارٹی*

18 سال سے کم عمر شادی کو جرم قرار دینے والے بل کو سختی سے مسترد کرتے ہیں کوئی بھی غیر شرعی قانون بنانے کی اجازت نہیں دیں گے فی الفور بل واپس لیا جائے *سربراہ کرین پارٹی*