
@Team 804
6 subscribers
About @Team 804
Imran Khan lovers ❤️
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

@Team 804
2/28/2025, 6:56:16 AM
جنھوں نے اس لڑکی کی بات صرف اشتہارات دیکھنے کے بعد چینل سوئچ کرنے تک سنی ہے وہ اس سے پہلے کی گفتگو سنیں اور دیکھیں آج کا نوجوان کس حد تک باشعور ہو چکا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے نوجوان مایوس نہیں ہوا بلکہ مریم نواز کی وجہ سے ملک کا نوجوان مایوس ہے کیونکہ آپ نے اس فارم 47 والی کو زبردستی ہمارے سروں پر مسلط کر دیا ہے۔عالیہ حمزہ جیسی خواتین جو ہماری قوم کا فخر ہیں ہم اب مریم نواز جیسے لوگوں کو نہیں برداشت کر سکتے ۔
Video