ROplant.pk Water Shop Business WhatsApp Channel

ROplant.pk Water Shop Business

356 subscribers

About ROplant.pk Water Shop Business

آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے ایک پبلک لمیٹید کمپنی ہے ۔ جوکہ پاکستان میں سن 2014 میں ہیٹ اسٹروک سے ہونے والی ہلاکتوں اور اسی سال جاری پانی کے بحران کے سدباب کے لئے واٹر شاپس کے نیٹ ورک کا تصور لے کر قائم ہوئی ۔ اور اب تک 700 سے سے زیادہ فرنچائز اور ہزاروں کی تعداد میں نان فرنچائز واٹر شاپس قائم کرچکی ہے ۔ اس کے علاوہ ان گنت ڈومیسٹک ، انڈسٹریل اور کمیونیٹی آر او پلانٹس بھی تیار کرچکی ہے ۔ سن 2015 میں اقوام متحدہ کے منظور کردہ 17 سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گولز جن کا مقصد 2030 تک پوری دنیا کے لئے پائیدار ترقی کا حصول ہے ۔ آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے ان 17 ایس ڈی جیز میں سے 11 پر عمل پیرا ہے ۔ *آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے* کا یہ واٹس ایپ چینل واٹر شاپ کھول کر بزنس کرنے والوں کی رہنمائی کے لئے بنایا گیا ہے ۔ اس چینل میں واٹر شاپ بزنس کو شروع کرنے ، اس میں ہونے والی انویسٹمنٹ اور ماہانہ منافع سے متعلق ہر سوال کا جواب ٹیکسٹ اور ویڈیوز کی شکل میں فراہم کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ پہلے سے قائم واٹر شاپس کی ویڈیوز ان کے مالکان کے انٹرویوز ، اور عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات کے تفصیلی جوابات بھی دئیے گئے ہیں ۔ مزید رہنمائی کے لئے ہمارے ٹول فری نمبر 080008800 پر چوبیس گھنٹے میں سے کسی بھی وقت کال کی جاسکتی ہے ۔ کراچی مین ہمارے ہیڈ آفس کا ایڈریس یہ ہے ۔ Karachi Main Head Office: B-3 Al-Shams Center, Block 13-A, University Road, Karachi-75300. جبکہ ہمارے لاہور آفس کا ایڈریس یہ ہے Lahore Office: Shan Arcade, 4th Floor, Suit 14, Barkat Market, New Garden Town, Lahore. کراچی اور لاہور میں آفس وزٹ کرنے کے لئے ہمارے دفتری اوقات صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک ہیں ۔ تاہم ٹول فری نمبر 080008800 پر چوبیس گھنٹے میں سے کسی بھی وقت کال کی جاسکتی ہے ۔

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

ROplant.pk Water Shop Business
ROplant.pk Water Shop Business
2/27/2025, 1:16:30 PM

اگر آپ واٹر شاپ کھولنا چاہتے ہیں تو آپ۔کو اس لنک پر کلک کرکے یوٹیوب پر ہماری 32 منٹ کی ویڈیو پریزینٹیشن ضرور دیکھنی چاہیئے ۔ https://youtu.be/3xN2l4Z4TVU اس ویڈیو پریزینٹیشن کو ایک بار مکمل دیکھ لینے سے آپ واٹر شاپ بزنس سے متعلق ہر بات اچھی طرح سمجھ جائیں گے ۔ پہلے سے قائم واٹر شاپس کی ویڈیوز بھی اسی یوٹیوب چینل پر موجود ہیں ۔ اس کے علاؤہ بھی آپ کے پاس بہت سے ایسے سوالات ہوسکتے جو عام طور پر لوگ پوچھا کرتے ہیں۔ اس کے لئے ہمارا واٹس ایپ چینل وزٹ کیجئے۔ اس کا لنک یہ ہے https://whatsapp.com/channel/0029VaJFDVV11ulW9Nm5Oz3x اس کے علاوہ ہماری ویب سائٹ کے واٹر شاپ کے پیج پر بھی ہر سوال کا جواب موجود ہے اسے وزٹ کیجئے اس کا لنک یہ ہے https://roplant.pk/water-shop-urdu/ پھر بھی کوئی بات سمجھ نہ آئے تو ہمارے ٹول فری نمبر 080008800 پر (اتوار کے علاؤہ) کسی بھی دن کسی بھی وقت کال کیجئے ۔ آپ اس لنک https://wa.me/923111123123 پر کلک کرکے واٹس ایپ پر ہمارے ساتھ چیٹ بھی کرسکتے ہیں اس کے علاؤہ آفس بھی وزٹ کرسکتے ہیں ۔ آفس کا ایڈریس یہ👇 ہے ROplant.pk, 3rd Floor, Al-Shams Center, Block 13-A, University Road, Gulshan-e-Iqbal, Karachi. آفس کی لوکیشن یہ 👇ہے کراچی میں سوک سینٹر حسن اسکوائر کے قریب ایکسپو سینٹر کے برابر میں یونیورسٹی روڈ پر پی آئی اے پلانیٹیریم ہے جہاں پی آئی اے کا جہاز کھڑا ہے اس جہاز کے بالکل سامنے ROplant.pk کی بلڈنگ ہے بلڈنگ کے نیچے بنک الحبیب ہے لیکن یہ پوری بلڈنگ ROplant.pk کے نام سے ہے البتہ آپ کو تھرڈ فلور پر آنا ہے۔ آفس کی گوگل لوکیشن کا لنک یہ ہے 👇 https://maps.app.goo.gl/Pz2JPGuexr9J6aGeA اس☝️ لنک پر کلک کر کے گوگل میپ آفس کی لوکیشن کھول کر اسے فالو کیا جاسکتا ہے۔

Link copied to clipboard!