Zaheer Ahmad Muhammad Shareef WhatsApp Channel

Zaheer Ahmad Muhammad Shareef

6 subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Zaheer Ahmad Muhammad Shareef
Zaheer Ahmad Muhammad Shareef
5/28/2025, 2:41:36 AM

🫧 *سب کـچھ عـارضـی ہـے* ... *اگر اچھـا وقـت نہیـــــــــں ٹہـرتا ... تو بُرا وقت کونسـا ہمیشـہ کیلئـے ٹہـر جـاتا ہے ...* *آزمــائش مـومــن کی زندگی کا حصـہ ہـے ...* الحمداللہ ثمہ الحمداللہ ... 💖 *یہـی باتیــں بس یاد کرتا ہـوں ... تو دل سنبھــل جـاتا ہـے .......!!!* 𝗕𝗶𝗹𝗸𝘂𝗹 👍🏻❤️💯 𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

Zaheer Ahmad Muhammad Shareef
Zaheer Ahmad Muhammad Shareef
5/28/2025, 2:44:11 AM

تمہارا اللہ تمہاری ہر ظاہری اور پوشیدہ حالت سے واقف ہے، بھلے ہی یہ لوگ تمہیں نہیں سمجھتے لیکن وہ تمہیں خوب سمجھتا ہے اور وہ تمہارے ساتھ ہے۔ ♥️💯

Zaheer Ahmad Muhammad Shareef
Zaheer Ahmad Muhammad Shareef
6/1/2025, 4:30:51 AM

*اے اللہ!* ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Zaheer Ahmad Muhammad Shareef
Zaheer Ahmad Muhammad Shareef
6/3/2025, 2:26:33 AM

*اے اللہ!* جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں، اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Zaheer Ahmad Muhammad Shareef
Zaheer Ahmad Muhammad Shareef
6/4/2025, 1:14:06 AM

تہجد تو معجزوں کا ایسا رستہ ہے جس سے گزر کر دنیا کے سارے دروازے کھل جاتے ہیں، جس سے گزر کر درد کے مارے اللہ تک پہنچ جاتے ہیں اور ٹوٹے ہوئے دل ہمیشہ کے لیے جُڑ جاتے ہیں۔ ❤️ 💯

Zaheer Ahmad Muhammad Shareef
Zaheer Ahmad Muhammad Shareef
2/28/2025, 4:32:01 PM

اس صبر کے بعد اللہ تمہیں تمہاری چاہت سے نواز دے گا اور جو تم نے مانگا ہے اُس سے بڑھ کر تمہیں عطا کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ 🌹🌹🌹

Link copied to clipboard!