
Ansar_Azeem
63 subscribers
About Ansar_Azeem
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد ﷺ 🌸🙌❤️🩹
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اپنے ذہنی سکون کے لیے ہر چیز مختصر کر دو الفاظ، احساسات، خواہشات اور لوگ!🥀❤️🩹

محبت وہی سچی ہے جو تمہیں تمہارے خاموش، تھکے اور اداس لمحوں میں بھی سمجھے 🥀❤️🩹

دنیا کی اس بھیڑ میں سچائی، خلوص اور رشتے سب نیلام ہو چکے ہیں، یہاں دل نہیں، دام بولتے ہیں، جو بھی ہے، صرف پیسہ ہے 🥀❤️🩹

فلسطین و غزہ ملبے کا ڈھیر بن گئے، بچے یتیم، مائیں بے کفن دفن ہو گئیں، امتِ مسلمہ کے حکمران کہاں ہیں؟ ان کے ضمیر کب جاگیں گے؟ کیا کرسی کی حفاظت، مظلوموں کے خون سے زیادہ قیمتی ہے؟ اٹھو! ورنہ تاریخ تمہیں معاف نہیں کرے گی💔

غزہ کی زمین رو رہی ہے، بچے خون میں نہا رہے ہیں، اور مسلم حکمران خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں! کیا تمہاری غیرت مر چکی ہے💔

حکمران ہوں یا عوام، جو فلسطین پر ظلم پر خاموش ہیں، وہ تاریخ میں ظالموں کے ساتھ کھڑے نظر آئیں گے💔

نور والے آقا امت کے خیر خواہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی مبارک ذات پر محبت اور توجہ کے ساتھ تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں 🌸❤️🩹🤗

فیلنگز وٹسپ چینل پہ آنے والے تمام ممبرز کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!💐💐💐