
PTI NA-174 (PP-265 / PP-266 / PP-267)
979 subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

By Election PP-52 Polling Station 101 Umerkay PMLN 171 PTI 142 PPP-P 118 #سمبڑیال_کپتان_کا


انصافینز کارنر! **حقیقی آزادی** کی جدوجہد میں آپ کا کردار کتنا اہم ہے — آئیے اسے سب کے ساتھ شیئر کریں! ہم عموما ٹویٹر پر آپ سے بات چیت کرتے آئے ہیں۔ لیکن اس بار Insafians Corner - Video اوپن زوم ویڈیو کال** پر آپ ہمیں زوم کال کے زریعے پر جوائن کریں گے اور اپنی کہانی، جدوجہداور گزشتہ تین سالوں میں تحریک میں اپنے کردار کی کہانیاں ہمارے ساتھ شئیر کریں گے۔ 🗓 **تاریخ:** منگل، 3 جون 🕘 **وقت:** رات 9 بجے (پاکستانی وقت) 📍 **پلیٹ فارم:** Zoom (لنک جلد شیئر کیا جائے گا) چاہے آپ نے جلسوں میں شرکت کی ہو، سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی ہو یا پسِ پردہ تحریک سے وفا نبھائی ہے، آپ کی کہانی اہم ہے، آپ کا کردار اہم ہے: کیونکہ آپ ہیں اپنے کپتان کے نظریئے کے امین! دنیا کو بتائیں کہ حقیقی آزادی میں آپ کا کیا کردار رہا اور آپ نے اس کے لیے کیا قربانیاں دیں! 🔴 Zoom لنک جلد دستیاب ہوگا 📡 لائیو: X | انسٹاگرام | فیس بک | یوٹیوب

By Election PP-52 Polling Station 182 PTI 292 PMLN 210 PPP-P 24 #سمبڑیال_کپتان_کا


📢 LIVE Tonight | 7:00 PM (Pakistan Standard Time) 🚨 Unmasking the Regime: Human Rights Under Siege in Pakistan Join us for the live stream of this powerful documentary exposing the ongoing human rights crisis in Pakistan. 🔴 Watch here: https://www.youtube.com/live/PXZ8QP9TjpM?si=4CekLEp_QHAu0j3T Don’t miss it, stay informed, stay aware.

https://x.com/ptiofficial/status/1932110355565596940?s=48

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان اکرم راجہ ہدایات پر عملدرآمد کروائیں گے- تحریک کا لائحہ عمل چند روز میں قوم کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔ اس احتجاجی تحریک کے لیے اپنی اتحادی جماعتوں سمیت تحریک تحفظ آئین، جی ڈی اے اور ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دیں گے۔ انشأللہ اس تحریک کو کوئی نہیں روک سکے گا۔ پاکستانی قوم کو میرا پیغام ہے کہ شاید یہ پھر سے میری ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دیں لیکن آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ووٹ میرا نہیں آپ کا چوری ہوا ہے۔ آواز میری نہیں آپ کی دبائی جا رہی ہے، لہذا آپ کو خود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ بارہا کہہ چکا ہوں کہ “آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا”- احتجاجی تحریک ملک گیر اور مسلسل ہو گی کیونکہ اسلام آباد میں سنائپرز تعینات ہوتے ہیں جو معصوم شہریوں اور پر امن احتجاجیوں پر سیدھے فائر کھول دیتے ہیں۔جو قتل عام تحریک انصاف کے ساتھ کیا گیا اور کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہوا۔ میرا اپنے پارٹی عہدیداران کو پیغام ہے کہ اگر میں جیل کاٹ سکتا ہوں تو آپ کو بھی کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیئے۔ اب تک پارٹی سب کو بنی بنائی مل گئی تھی۔ اب مشکل وقت ہے اور سب کا امتحان ہے۔ مجھے بھی جیل میں ڈالنے کے بعد تین سال خاموش ہو جانے پر آرام سے بنی گالا بیٹھ جانے کا کہا گیا تھا جیسے نواز شریف کو دس سال تک چپ رہنا پڑا مگر میں بزدل نہیں ہوں اور یزیدیت پر کبھی خاموش نہیں رہ سکتا۔ میں جمہوریت کی بحالی کے لیے آخری دم تک جدوجہد کروں گا-“

By Election PP-52 Polling Station Kotlinoona PTI 445 PMLN 303 PPP-P 21 #سمبڑیال_کپتان_کا
