
Maulana Ubaid Raza
9.8K subscribers
About Maulana Ubaid Raza
Maulana Ubaid Raza Attari Madani is the Elder son of Maulana Ilyas Qadri the founder of Dawateislami
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

رمضان شریف کا آج شام دیکھئے سلسلہ "*آمد رمضان*" خلیفہ امیر اہلسنت کے ساتھ شام 5:15 مدنی چینل پر

امیر اہلسنت اور خلیفہ امیر اہلسنت کے گھر آمد رمضان کی خوشی میں چراغاں

3,5,10 روزہ تراویح پڑھ لی باقی رمضان تراویح کا کیا کریں؟

دعوت اسلامی کے پہلے نگران شوریٰ حاجی مشتاق عطاری دعوت اسلامی میں کس طرح آئے؟

رحمت، مغفرت اور برکتوں والا مہینہ آگیا! تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو رمضان مبارک!

1 رمضان شریف غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی چند خصوصیات

01 رمضان 1446 سے 10 رمضان تک دیکھئے سلسلہ "قرب الٰہی" خلیفہ امیر اہلسنت کے ساتھ روزانہ افطار کے بعد، مدنی چینل پر

مشہور و معروف نعت خواں حاجی محمد مشتاق عطاری رحمۃ اللہ علیہ یومِ وصال 29 شعبان

شوبز سے وابستہ افراد کی فیضان مدینہ حاضری اور خلیفہ امیر اہلسنت حاجی عبید رضا عطاری سے ملاقات کی سعادت بھی حاصل کی.