
SK Media
488 subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

مفتی محمد تقی عثمانی صاحبسے ٹویٹ گرافکس ڈیزائننگ کے لیے 👇 https://chat.whatsapp.com/BPW86VPGh0n7vFsqBGSDoY ہر قسم کی گرافکس ڈیزائننگ کے لیے چینل کو فالو کریں 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VawM05GG8l5AO4gumq2H


اپنے حصے کا آواز اُٹھائے گرافکس ڈیزائننگ کے لیے 👇 https://chat.whatsapp.com/BPW86VPGh0n7vFsqBGSDoY ہر قسم کی گرافکس ڈیزائننگ کے لیے چینل کو فالو کریں 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VawM05GG8l5AO4gumq2H

اپنے حصے کا آواز اُٹھائے علماء دیوبند گروپ 👇 https://chat.whatsapp.com/BdTgQxnr0WWBTfKQUzlbaV قسم کی گرافکس ڈیزائننگ کے لیے چینل کو فالو کریں 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VawM05GG8l5AO4gumq2H

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف نے آج سیالکوٹ میں پسرور چھاؤنی کا دورہ کیا

ایک طرف خادمین حرمین شریفین آل سعود کی اولاد اپنی عورتیں لیکر قاتل ٹرمپ کا استقبال کر رہے ہیں دوسری طرف ف ل س ط ین کے بچے بھوک پر چلا رہے ہیں اہل غزاا ہم شرمندہ ہیں

ختمِ نبوت کانفرنس—ایمانی جذبے کی تجدید اور مطالبات کا اعلان تحریک تحفظ ختمِ نبوت آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام ہونے والی ختمِ نبوت کانفرنس میں تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ اور ختمِ نبوت ﷺ کے دفاع کا مقدس عہد دہرایا گیا۔ اجتماع میں علماء کرام، مشائخ عظام اور دینی کارکنان نے عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ کے لیے حکومتِ آزاد کشمیر سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔ اہم مطالبات 1. ختمِ نبوت ﷺ کو تعلیمی نصاب کا لازمی حصہ بنایا جائے نئی نسل کو عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کی اہمیت سے روشناس کرانے کے لیے حکومت آزاد کشمیر تعلیمی نصاب میں ختمِ نبوت ﷺ کے عنوان کو لازمی شامل کرے۔ 2. قادیانیوں کو مسلم ووٹر لسٹوں سے خارج کر کے غیر مسلم ووٹر لسٹوں میں شامل کیا جائے الیکشن فارم میں مذہب کا خانہ شامل کیا جائے تاکہ قادیانی اپنی حقیقی غیر مسلم شناخت کے مطابق ووٹر لسٹ میں درج ہوں اور کوئی شخص دھوکہ دہی سے اپنی اصل حیثیت چھپانے میں کامیاب نہ ہو۔ 3. آزاد کشمیر اسمبلی میں منظور شدہ قرارداد پر فوری عملدرآمد کیا جائے 2 مئی 2024 کو مولانا پیر مظہر سعید شاہ کی جانب سے آزاد کشمیر اسمبلی میں پیش کی گئی تاریخی قرارداد، جس میں قادیانیوں کو مسلم ووٹر لسٹوں سے نکالنے اور انہیں الگ غیر مسلم فہرست میں درج کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا، متفقہ طور پر منظور کی جا چکی ہے۔ حکومت آزاد کشمیر کو چاہیے کہ وہ اس قرارداد پر فوری عملدرآمد کو یقینی بنائے اور الیکشن کمیشن کو اس حوالے سے واضح ہدایات جاری کرے۔ یہ مطالبات ایمان کی آواز ہیں یہ اجتماع اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ کے لیے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ آزاد کشمیر نے ہمیشہ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ میں تاریخی کردار ادا کیا ہے، اور اب وقت آ گیا ہے کہ 2 مئی 2024 کی متفقہ قرارداد کو عملی شکل دی جائے۔ تحریک تحفظ ختمِ نبوت آزاد کشمیر اور عاشقانِ رسول ﷺ اس مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ جب تک دم میں دم ہے، ناموسِ رسالت ﷺ اور ختمِ نبوت ﷺ کے دفاع میں اپنی ہر ممکن جدوجہد جاری رکھی جائے گی!

ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات میں ہرزہ سرائی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے، مولانا فضل الرحمان 👇 ہر قسم کی گرافکس ڈیزائننگ کے لیے چینل کو فالو کریں 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VawM05GG8l5AO4gumq2H

مولانا فضل الرحمان صاحب اپنی سیاسی قابلیت کی وجہ سے آج اونچی مقام پر ہے ۔سینئر صحافی عامر الیاس ❤️💪 ہر قسم کی گرافکس ڈیزائننگ کے لیے چینل کو فالو کریں 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VawM05GG8l5AO4gumq2H

ماشاءاللہ سعودیہ عربیہ نے ٹرمپ کے بیان کی پر زور مذمت کی اور اپنا مظبوط موقف پیش کیا ویلڈن

#تازہ________________ترین واقعی میرے قائد مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے جو کہا تھا کہ تم غلام ابن غلام ابن غلام ہو وہی سچ ہوکر ثابت ہوگیا۔ ہر قسم کی گرافکس ڈیزائننگ کے لیے چینل کو فالو کریں 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VawM05GG8l5AO4gumq2H