
World Connect Marketing
68 subscribers
About World Connect Marketing
Digital Marketing service platform Courier service Travel agency Property / Real estate / construction Buy and sell All products information Food street Ad's Many more...... Packages 5000 to 100000
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*اجتماعی وقف قربانی 🐄* *پہلے دن کی بکنگ جاری ہے* 1️⃣ *گائے فی حصہ 9000 روپے* 🐄 *2️⃣ مکمل بکرا* *19500 روپے* 🐐 *یہ قربانیاں پاکستان کے شمالی علاقاجات، سندھ و بلوچستان کے گاؤں دیہات میں ادا ہونگی اور گوشت بھی وہیں تقسیم ہو گا*۔ مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں۔ *یاسین القرآن ویلفیئر ٹرسٹ رجسٹرڈ نمبر 961/2007 کراچی* *ہیڈ آفس کا پتہ:-* *آفس نمبر 202 - دوسری منزل - بزنس آرکیڈ - رحمانی مکی مسجد چاندنی چوک کے برابر میں - یونیورسٹی روڈ پر عسکری پارک کے سامنے- فیضانِ مدینہ کے بس اسٹاپ پر کراچی* *03218979573* *03142588574* *03253569953* *03192588747* *آپ اپنی قربانی کے رقم میزان بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کروا سکتے ہیں* اکاؤنٹ بنام:- *یاسین القرآن ویلفیئر ٹرسٹ* *اکاؤنٹ نمبر* *01650107802424* *IBAN# PK74 MEZN 0001 6501 0780 2424* *میزان بینک* *الہلال سوسائٹی برانچ کوڈ (0165) کراچی* *رقم اکاؤنٹ میں جمع کروانے کی بینک رسید یا بینک کا آنلائن ٹرانسفر میسیج اور قربانی جس نام سے ہوگی وہ صرف اور صرف اس نمبر پر واٹساپ کریں۔ *03422211551 تا کہ آپ کو جوابی رسید مع تفصیلات:-* *جانور نمبر + حصہ نمبر + قربانی کا وقت + قربانی کا دن وغیرہ آپ کو واٹساپ کر سکیں۔* *اس نمبر *03422211551* *کے علاؤہ کسی بھی دوسرے نمبر پر رقم جمع کروانے کی تفصیل نہ بھیجیں کیوں کہ دیگر واٹساپ پر آئی ہوئی تفصیلات زر قابلِ قبول ہی نہیں ہوگی اور FINANCE DEPARTMENT کمپیوٹر سسٹم سے الیکٹرانک رسید آپ کو نہیں مل سکے گی اور جس کو رسید نہیں ملے گی اس کی قربانی نہیں ہو گی لہذا رسید ضرور حاصل کریں ہم سے۔* ٹائمنگ صبح 10:00am تا رات 08:00pm بجے تک- *آفس اتوار* کو بھی کھلا رہتا ہے اور عید کے تیسرے دن عصر تک بکنگ جاری رہے گی اگر جانور موجود ہوئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔! پچھلے سال ہم نے 6403 حصوں کی قربانی کی تھی۔ کچھ تصاویر دیکھنے کیلئے ہماری ویب سائٹ اور فیس بک پیج وزٹ کریں۔ *www.yasinulquran.com* *نوٹ* *یاسین القرآن ویلفیئر ٹرسٹ رجسٹرڈ نمبر 961/2007 کی کراچی میں کوئی اور برانچ یا دفتر نہیں ہے ملتے جلتے ناموں اور غیر رجسٹرڈ اداروں سے دھوکہ مت کھائیں مثلاً ۔۔۔۔* *مدرسہ یاسین القرآن اور یاسین القرآن ٹرسٹ اور یاسین میمن فاؤنڈیشن وغیرہ وغیرہ جو کہ بلاک-19 گلشنِ اقبال شانتی نگر میں موجود ہیں* *ان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے* *جامعتہ دارالعلوم یاسین القرآن نارتھ کراچی سے بھی ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے* *یاسین القرآن ویلفیئر ٹرسٹ سن 2007 سے رجسٹرڈ ہے اور ہر سال باقاعدگی سے اپنا اکاؤنٹ آڈٹ کرواتا ہے اور ٹیکس ریٹرن جمع کرتا ہے* *ہمارا نیشنل ٹیکس نمبر* *6571109 .NTN no* *آپکی قربانی ہماری ذمہداری* *علماء کرام کی سرپرستی میں* *یہ ٹرسٹ قاری فیض اللّٰہ چترالی صاحب مہتمم مدرسہ امام محمد سہراب گوٹھ اور مفتی گل عزیز صاحب چترالی صاحب فاضل دارالعلوم کراچی، مفتی عبد الرحیم (گوادر)- مولانا فدا الرحمان و مولانا شیر عظیم شاہ و مولانا فیض محمد و مولانا سیف الرحمن و قاری امام الدین بجیر تھر پارکر اور دیگر علماء کرام کی سرپرستی میں چل رہا ہے اور تمام قربانیاں ان جید علماء کرام کی زیرِ نگرانی میں ادا کی جاتی ہیں۔* تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس میسیج کو کاپی پیسٹ کر کے اپنے تمام contacts No # اور گروپوں میں بھیجیں۔ کیونکہ آپ کے بھیجے ہوئے میسیج پر جس نے بھی قربانی کروائی تو اللّہ پاک آپ کو بھی اس قربانی کا پورا ثواب دے گا اور کروانے والے کے اجر و ثواب میں کوئی کمی نہیں آئی گی۔ *انشاء آللہ* *جن حضرات کی کمائی حرام کی ہے یعنی بینک، انشورنس، یا دیگر سودی کاروبار والے حضرات برائے مہربانی بکرے کی قربانی کر لیں- دوسروں کے حصے (یعنی گائیں کی) قربانی خراب نہ کریں اللّہ پاک آپ کو ہدایت دے اور آپ کی قربانی کو قبول فرمائے۔*۔ مسئلہ:- جو خواتین و حضرات حج قران یا تمتع کرتے ہیں ان کو دم شکر کی قربانی حدود حرم میں کرنا لازمی ہے۔ مقیم حاجی اپنی واجب قربانی، اور مسافر نفلی قربانی اپنے ملک (پاکستان) میں کر سکتا ہے۔ واللہ اعلم اس مسئلہ کو سمجھنے کے لیے آپ کسی بھی مستند مفتی صاحب سے تفصیلات معلوم کر سکتے ہیں ۔ *جزاک اللّہ* قربانی سے متعلق اپڈیٹ کے لیے ہمارا واٹس اپ چینل جوائن کریں شکریہ ۔ محمد یاسر عرفات 03142588574

🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲 *اس رمضان المبارک میں آپ کی زکوٰۃ فلسطین کے غیور مسلمانوں کے لیے* *مسلمان مسلمان کا بھائی ہے اور آپ کے فلسطینی بھائی اس وقت سب سے زیادہ مستحق ہیں* *آپ اپنی زکوٰۃ و صدقات* 📌 *اکاؤنٹ نمبر: 01650107802424* *بنام :- یاسین القرآن ویلفیئر ٹرسٹ* *میزان بینک الہلال سوسائٹی برانچ کراچی* 📌 *اپنی جمع کی ہوئی رقم کی تفصیلات اس نمبر 03422211551 پر واٹس ایپ کریں اور جوابی رسید حاصل کریں۔* 🌐 ویب سائٹ: www.yasinulquran.com *اللہ تعالیٰ آپ کی زکوٰۃ و صدقات کو قبول فرمائے اور انہیں آپ کے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین!* محمد یاسر عرفات 03142588574 Location:- https://maps.app.goo.gl/G65sU4t1fVpFrPpG8?g_st=awb *Please forward this message as copy paste to All your group's and contact's.* *Jazzak Allah Khairan kaseera*