
The Realistic ➰
229 subscribers
About The Realistic ➰
*There is a field beyond the doing of right ar wrong. I’ll meet you there!!🌸*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

The Realistic ➰
2/27/2025, 7:42:45 AM
*بچھڑ جانے والا ہر شخص اس قابل نہیں ہوتا کہ اسے *خسارہ* کہا جائے۔۔۔!
❤️
👍
2

The Realistic ➰
2/26/2025, 11:20:20 AM
*صرف غریب آدمی اور بدصورت عورتیں ہی زندگی کی حقیقت جان سکتے ہیں*
💯
1

The Realistic ➰
2/26/2025, 11:21:41 AM
*بیوقوفوں کے درمیان آپ کتنی بھی عقلمندی والی بات کہیں وہ اُنکو ہمیشہ غلط ہی لگے گی۔*
❤️
💯
3

The Realistic ➰
2/26/2025, 11:18:51 AM
*پاکستان کی تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ اس ملک کی ستر فی صد آبادی دو وقت کی روٹی کے لیے ایک اذیت سے گزرتی تھی*
💯
1