خاص لوگ WhatsApp Channel

خاص لوگ

105 subscribers

About خاص لوگ

خاص لوگوں کے لیے سہولیات، وظائف اور نوکریوں کی اطلاعات

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

خاص لوگ
خاص لوگ
6/11/2025, 2:40:04 AM

ہنر مند خواتین باہم معذوری کے لیے تین روزہ کاروباری تربیتی ورکشاپ، اپنے امکانات کو بڑھانے کا موقع - اس نمبر پر رابطہ کریں: 03216315160

Post image
Image
خاص لوگ
خاص لوگ
2/11/2025, 1:52:54 AM

حکومت پنجاب کی جانب سے افراد باہم معذوری کو معاون آلات کی فراہمی کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع۔

👍 1
Image
خاص لوگ
خاص لوگ
2/23/2025, 9:44:25 AM

پنجاب میں ملک کی تاریخ کا سب سے جامع ٹرانسپلانٹ پروگرام عام آدمی کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز عام آدمی کے لئے 5 ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت جگرٹرانسپلانٹیشن مفت ہوگی چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت گردوں کی پیوند کاری فری کی جائے گی چیف منسٹر پرانسپلانٹ پروگرام کے تحت بون میرو ٹرانسپلانٹ پر مریض کو خطیر رقم خرچ نہیں کرنا پڑے گی پنجاب میں پہلی مرتبہ عام آدمی سرکاری خرچ پر کورنیا کی پیوند کاری کرا سکے گا پیدائشی طورپر سماعت سے محروم کمسن بچوں کے لئے کوکلیئر امپلانٹ بھی حکومت کرائے گی چیف منسٹر پرانسپلانٹ پروگرام سے مستفید ہونے کے لئے پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی سے رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے PHOTA میں رجسٹریشن کے بعد چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت جگر، گردوں، بون میرو، کورنیا کی ٹرانسپلانٹیشن کرائی جا سکے گی سرکاری ہسپتالوں کے علاوہ نجی ہسپتالوں سے آرگن ٹرانسپلانٹ کرایا جاسکے گا آرگن ٹرانسپلانٹیشن کے لئے وزیراعلی کی ہدایت پر ٹال فری نمبر"09009 0800- " بھی فنکشنل کردیا گیا

👍 1
خاص لوگ
خاص لوگ
2/28/2025, 1:39:25 AM

📖 *Daura-e-Quran 2025 | Cover to Cover in 7.5 Months* Join a 30-minute daily journey through the entire Quran with the late Hafiz Naveed Ahmed (Rahimahullah). This comprehensive program will help you develop a deeper connection with the Quran, understand its message, and implement its teachings in your daily life. 📅 Starting Date: Friday, 28th February 2025 📍 Platform: WhatsApp ⏳ Duration: 7.5 months 🔗 Join the WhatsApp Community: https://chat.whatsapp.com/LUVfUiPe9bO3099ny452eB 🌟 Don't miss this chance to complete the Quran from cover to cover. Share with family & friends! 📖 *دورۂ قرآن 2025 | 7.5 ماہ میں مکمل قرآن* ایک روزانہ 30 منٹ کا سفر جس میں ہم پورے قرآن مجید کا مطالعہ کریں گے، حافظ نوید احمد (رحمہ اللہ) کے روح پرور دروس۔ اس جامع کورس کے ذریعے قرآن کریم کی گہری سمجھ حاصل کریں اور اس کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں نافذ کریں۔ 📅 آغاز: جمعہ، 28 فروری 2025 📍 پلیٹ فارم: واٹس ایپ ⏳ دورانیہ: 7.5 ماہ 🔗 واٹس ایپ کمیونٹی میں شامل ہوں: https://chat.whatsapp.com/LUVfUiPe9bO3099ny452eB 🌟 یہ سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں! اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ شیئر کریں۔

👍 1
خاص لوگ
خاص لوگ
3/1/2025, 2:18:50 PM

رمضان المبارک کا مہینہ آتا تو آپ ﷺ صحابہ کرام کو یہ دعا سکھلاتے تھے کہ وہ اس طرح دعا کریں : ”اللَّهُمَّ سَلِّمْنِي مِنْ رَمَضَانَ، وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِي، وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي مُتَقَبَّلًا “. ترجمہ: اے اللہ! آپ مجھے اس مہینے میں(گناہوں سے)بچا لیجیے، اور مجھے رمضان تک پہنچا دیجیے، اور اور اس مہینے کی (عبادات )کو میری طرف سے قبول فرمائیے۔​ اور طبرانی میں روایت ہے کہ مسلمان رمضان کا مہینہ داخل ہونے پر یہ دعا کیا کرتے تھے: ”اللَّهُمَّ أَظَلَّ شَهْرُ رَمَضَانَ وَحَضَرَ، فَسَلِّمْهُ لِي، وَسَلِّمْنِي فِيهِ، وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي، اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي صِيَامَهُ وَقِيَامَهُ، صَبْرًا وَاحْتِسَابًا، وَارْزُقْنِي فِيهِ الْجِدَّ وَالِاجْتِهَادَ وَالْقُوَّةَ وَالنَّشَاطَ، وَأَعِذْنِي فِيهِ مِنَ السَّآمَةِ وَالْفَتْرَةِ وَالْكَسَلِ وَالنُّعَاسِ، وَوَفِّقْنِي فِيهِ لِلَيْلَةِ الْقَدْرِ، وَاجْعَلْهَا خَيْرًا لِي مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ“. ترجمہ: اے اللہ! رمضان کا مہینہ قریب آ گیا، پس آپ اس مہینے کو میری سلامتی کا ذریعہ بنائیے اور مجھے اس مہینے میں گناہوں سے محفوظ فرمائیے اور میری طرف سے اسے سلامتی والا بنائیے۔ اے اللہ! مجھے صبر اور اجر کی امید کے ساتھ اس کے روزے اور راتوں کی عبادت کی توفیق عطا فرمائیے، اور اس مہینے میں مجھے کوشش کرنے کی، محنت کرنے کی، طاقت کی اور چستی کی توفیق عطا فرمائیے، اور مجھے بچا لیجیے اس مہینے میں اکتاہٹ، تھکنے، سستی اور اونگنے سے،اور اس مہینے میں مجھے شب قدر نصیب فرمائیے جس کو آپ نے ہزار مہینے سے بہتر بنایا ہے۔​

Link copied to clipboard!