
🇵𝐎𝐖𝐄𝐑 🇴𝐅 JANISARAN 😎✊✌️🇧🇫
1.5K subscribers
About 🇵𝐎𝐖𝐄𝐑 🇴𝐅 JANISARAN 😎✊✌️🇧🇫
*السلام علیکم* *سوال* *دوستو تنظیم جانثاران عمران خان کیا ہے* *جواب* *تنظیم جانثاران وہ تنظیم ہے جس نے نو مئی کے بعد عمران خان کے بیانیے کو عوام تک پہنچایا اور حقیقی ازادی کے سفر میں کھل کر حقیقی ازادی کو سپورٹ کیا اور اپ لوگوں تک اپنا پیغام پہنچایا اور لیڈرشپ کا پیغام پہنچایا ہمارے اس گروپ میں پاکستان کی ٹاپ پی ٹی ائی کے لیڈرشپ موجود تھی اور ابھی بھی کچھ لوگ موجود ہیں جو نو مئی کے بیانیہ کے بعد ٹی وی پہ اپنا بیان شیئر نہیں کر سکتے تھے ان کے بیانات کو ہم نے تنظیم جانثاران عمران خان کے نام سے گروپس بنوا کر ان کے پیغامات پورے پاکستان میں تنظیم کے ابھی تک بننے والے 250 گروپ میں چلوائے اور ہر گروپس میں 1000سے زیادہ بندے ایڈ ہے تنظیم کے جو بھی ممبرز اس گروپ کو لیڈ کر رہے ہیں وہ حقیقی ازادی کے جانباز اور تنظیم کے اہم رکن ہیں جن میں ہم جتنے بھی ایڈمنز اس گروپ کو چلا رہے ہیں وہ موجود ہیں تنظیم کے بارے میں اپ سب دوستوں کو بتانے کا مقصد کہ اپ کو تنظیم کے بارے میں مکمل معلومات ہو تنظیم نے اپنی مدد اپ کے تحت کے پی کے میں پنجاب میں سندھ میں اور بلوچستان میں ورکر کنونشن کا انعقاد کروایا جب الیکٹرانک میڈیا پہ پی ٹی ائی کے کسی بھی رہنما کے بیانات نہیں چلائے جا رہے تھے تب تنظیم جانثاران عمران خان ان کی اواز بنی اور اس حقیقی ازادی کے سفر میں تنظیم ہمیشہ سب سے اگے رہے گی اور ہمیشہ اپنے ٹائیگرز کی سپورٹ کرے گی اور اپنے لیڈر کی حفاظت کرے گی ہوا اس کے لیے کوئی بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے اپ سب دوستوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے اپ سب دوستوں کے پیار کی ضرورت ہے`* *پاکستان زندہ باد* *پرائم منسٹر عمران خان زندہ باد* *تنظیم جانثاران عمران خان زندہ باد*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

جیل میں اپنی چوتھی عید منانے والے عمران خان کی طرف سے عید الاضحی منانے والوں پی ٹی آئی ورکرز اور سپوٹران کو عید مبارک #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام


🚨💫✍️ _*ریسکیو ذرائع کے مطابق اکوڑہ خٹک میں دھماکہ مسجد کے اندر ہوا ہے، چھ افراد شہید متعدد زخمی ہیں، دھماکہ خودکش معلوم ہوتا ہے۔*_ ✍️💫🚨 *`🇺ηkη◌ฟη 🇵ʈ𝐢 💜⃝🇧🇫`*

💝💫✍️ *_دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں خودکش حملہ ہوا، مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق کو نشانہ بنایا گیا، اُن کی حالت تشویشناک ہے، ڈی پی او_* ✍️💫💝 *`🇺ηkη◌ฟη 🇵ʈ𝐢 💜⃝🇧🇫`*

🚨💫✍️ *_نوشہرو حقانی مدرسہ اکوڈہ خٹک میں دھماکہ_* ✍️💫🚨 *`🇺ηkη◌ฟη 🇵ʈ𝐢 💜⃝🇧🇫`*

😔💫✍️ _*مولانا حامدالحق شہید*_ ✍️💫😔 *`🇺ηkη◌ฟη 🇵ʈ𝐢 💜⃝🇧🇫`*

💜💫✍️ *_لاہور ہائیکورٹ میں خود کو آگ لگانے والا سائل آصف جاوید میئو ہسپتال میں دم توڑ گیا_* ✍️💫💜 *`🇺ηkη◌ฟη 🇵ʈ𝐢 💜⃝🇧🇫`*