
Alamgir Khan
1.7K subscribers
About Alamgir Khan
Welcome to Official WhatsApp Channel of Alamgir Khan (PTI Form 45 MNA NA-236 & Fixit Founder)
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

https://x.com/AKFixit/status/1889259976960385141?t=E0korocQkAzeFW869eyhiw&s=19

تمام تر ریاستی ظلم و جبر کے باوجود کراچی والوں نے خوف کے بت توڑ دیے!

چلو چلو مزار قائد چلو! الیکشن کی مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاج! یومِ سیاہ 8 فروری!! #8thFebruary #BlackDay #PTIKarachi

لاکھوں کراچی والوں کے مینڈیٹ پر مارا گیا ڈاکہ۔۔۔ #PTIKarachi #8thfebruary #BlackDay

*یوم سیاہ 8 فروری* الیکشن کی مینڈیٹ چوری کے خلاف 8 فروری بروز ہفتہ شام 4 بجے مزار قائد پہنچیں

یوم سیاہ 8 فروری کے حوالے سے حلقہ این اے 236 کا اجلاس

قائد عمران خان کے Fixit کے لیے قیمتی الفاظ، ایک اعزاز عالمگیر خان کے لئے

اتنی بڑی افرادی قوت کو کوئی نہیں روک سکتا لیکن ہم امن چاہتے ہیں۔ عالمگیر خان #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال