Aisha Chaudhary 🇵🇰
1.0K subscribers
About Aisha Chaudhary 🇵🇰
Alhamdullillah for Everything ❤️ Fun ☺️ Instagram: aishalums
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
کیا کپ میں صرف چائے ہی نہیں ہوتی بلکہ کچھ پل سکون بھی ہوتے ہیں 🖇️💯☕
بہت ملال ہے مجھے خد پر ___ مجھ سے ہر بار غلط شخص کا انتخاب ہوا ہے _____
لوگوں کو آہ لگتی ہے تمہیں میرا صبر لگے گا💔😭
میرے پُرسُکون کمرے میں، میری پسندیدہ تمام چِیزیں موجود ہیں سِوائے تُمہارے 🥀 #KashOo 🖤🥀
محبت ایک نفسیاتی مسئلہ ہے یہ نارمل اور پریکٹیکل لوگوں کو کبھی نہی ہوتی🍂🥀
"انسانوں کی اکثریت اپنی تمام خوشیاں دوسروں کے دکھوں کی قیمت پر حاصل کرتی ہے🌸🥀
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر 💕
*سگریٹ کی ڈبی کے بجائے لوگوں کے چہروں پر لکھا جائے 🙃💔* _Human Attachment are Injurious to Health