
Islamic Reminders
10 subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Islamic Reminders
2/1/2025, 3:07:51 AM
غموں، گناہوں سے نجات ابی بن کعب رض فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: یا رسول اللہ اگر میں (فرائض کے علاوہ) اپنے سارے وظیفے میں آپ پر درود پڑھا کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: یہ درود تمہارے سب غموں کے لیے کافی ہوگا اور اس سے تمہارے گناہ بخش دیئے جائیں گے۔ ترمذی: 2457