
Ulfàt Write ✍️
365 subscribers
About Ulfàt Write ✍️
نیت نیک ہو اور ارادہ مضبوط تو سمت کو ڈھونڈنا نہیں پڑتا . انسان اُسی طرف جاتا ہے جہاں اُسے جانا چاہیے۔اصل *بات نیت اور ارادے کی ہے.... لیکن ہم. ماحول، لوگوں کو الزام دیتے ہیں....... یہ درست رویہ نہیں ہے...*. *کوی مہینہ، کوی دن منحوس نہیں ہوتا.... السلام میں نحوست اور وہم کا تصور ہی نہیں ہے* 🍁
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

لوگ آپ سے نہیں بلکہ آپ کی نظریہ سے متاثر ہوتے ہیں اس لئے ہمیشہ اپنے نظریہ کو مثبت اور خوبصورت رکھا کریں۔ !!مؤمن کو تو ویسے بھی ہمیشہ اچھا گمان رکھنا چاہیے۔ *✨💖بقول الفت رحمت*

الّٰلھُمَّ بَلِّغْنَا رَمْضَان وَ بَارِکْ لَنَا فِیْہ♥️

Ramazan start hai Allah k Raza ki khatir subko maaf kr k Dil saaf kren orrr new life start kren 🤍🌙✨🫶