
PTI NA-78 (PP - 60 / PP - 61 / PP - 63)
2.0K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

حکومت کا دعوٰی ہے کہ 36 لاکھ ڈنگروں کا اضافہ ہوا ہے، اب ان سے سوال ہے کہ حکومت کی کون سی ٹیمز ہیں جو کسان کے ڈیروں پر گئی اور ڈنگروں کی مردم شماری کرکے آئی ، عمر ایوب خان

پشاور: عمران خان رہائی تحریک ریلی کا آغاز، عوامی جوش و خروش دیدنی پاکستان تحریک انصاف صوبائی صدر جنید اکبر خان، ریجنل جنرل سیکرٹری ارباب شیر علی اور احمد خان نیازی کی قیادت میں ریلی نے شہر کے مختلف حصوں کا رخ کیا، اور پرامن احتجاج کے ذریعے اپنا پیغام بلند کیا۔ پشاور میں ایک تاریخی احتجاجی ریلی کا آغاز پی ٹی آئی پشاور کے رہنما خورشید عالم کی رہائشگاہ سے ہوا۔ ریلی کے مناظر قابل دید تھے، جہاں عوام کا جوش و خروش، اتحاد اور پرامن انداز نے ایک نئی تاریخ رقم کی۔

"میں اس حکومت کو بے شرمی پر مبارکباد دیتی ہوں کہ ان کی کل جیتنے والی سیٹیں 17 ہیں، باقی سب چوری کی ہیں، پھر بھی یہ دوسرا بجٹ پیش کر رہے ہیں۔" پارلیمانی لیڈر زرتاج گل وزیر کی بجٹ سیشن میں خطاب

پیپلزپارٹی ایک فون کال کی مار ہے، ان کا باپ بھی بجٹ میں ووٹ دے گا، پیپلزپارٹی احتجاج والی جماعت نہیں ائیر کنڈیشنز والی جماعت ہے، عمر ایوب خان

ملک گیر احتجاج کیلئے عمران خان کا جیسے ہی حکم آئے گا تو ہم نکل آئیں گے کیونکہ اس احتجاج کو عمران خان نے خود لیڈ کرنا ہے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان

https://www.youtube.com/live/YPAK2K2ZGp4?si=f6Kn3Lu4z2NU3NLU

کینڈا میں مقیم پاکستانی بھی واشنگٹن احتجاج میں شرکت کیلئے روانہ چلو چلو واشنگٹن چلو

پشاور میں عمران خان رہائی ریلی!! صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کا بہت بڑا قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں