Refugee.Info اردو  WhatsApp Channel

Refugee.Info اردو

78 subscribers

About Refugee.Info اردو

یونان میں Refugee.Infoپناہ گزینوں کے لیے پناہ اور خدمات کے بارے میں معلومات شیئرکرتا ہے۔ 👈 وزٹ کریں۔ https://greece.refugee.info 👍 فیس بک پر RI کو فالو کریں: www.facebook.com/refugee.info 💬 واٹس ایپ پر پیغام بھیجیں: https://wa.me/+306945526320 گر آپ کو ہماری خدمات حاصل کرنے کے دوران کوئی بدتمیزی یا ہراساں ہونے کا سامنا ہوا ہے تو براہِ کرم ہمیں شکایت فارم جمع کرنے میں ہچکچاٹ محسوس کریں ۔تاکہ ہم اس معاملے کو دیکھ سکیں۔ https://bit.ly/4dmmAfn

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Refugee.Info اردو
Refugee.Info اردو
2/26/2025, 5:33:06 PM

📢 Refugee.Info پروگرام سے اہم اپ ڈیٹ ہم1 مارچ 2025 تک، Refugee.Info کے پروگرام کو کم کرنے لگے ہیں۔ہم صرف انگریزی، عربی، فرانسیسی اور فارسی میں جواب دیں گے اور معلومات فراہم کریں گے۔یہ RI ٹیم کے لیے ایک سخت فیصلہ تھا، اور ہم آپ کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ ہم ان لوگوں کو قابل اعتماد اور تازہ ترین معلومات فراہم کرنے کی پوری کوشش کرتے رہیں گے جنہیں اس کی ضرورت ہے۔ 💬 آپ اب بھی مدد کے لیے ہمیں میسنجر اور واٹس ایپ پر پیغام بھیج سکتے ہیں۔ 🔔 ہمیں فیس بک اور انسٹاگرام پر فالو کریں۔ 🔗 یونان میں دستیاب معلومات اور خدمات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔ https://greece.refugee.info/en-us اگرچہ ہم صومالی، یوکرین یا اردو میں جواب نہیں دے سکیں گے، لیکن ان زبانوں میں معلومات اب بھی ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی۔ 💙 ہم آپ کی سمجھ اور تعاون کی تعریف کرتے ہیں۔اہم معلومات فراہم کرنے کا ہمارا عزم مضبوط ہے!

Image
Link copied to clipboard!